ETV Bharat / state

بہار الیکشن: اشتہار کرنے کا انداز سب سے جدا اور انوکھا

ریاست بہار کے ضلع کشن گنج سے ایک گیس فروش 20 سال سے الیکشن لڑ رہا ہے۔ اس کا اشتہار کرنے کا انداز سب سے جدا اور انوکھا ہے۔

بہار الیکشن: اشتہار کرنے کا انداز سب سے جدا اور انوکھا
author img

By

Published : Oct 18, 2019, 4:58 PM IST

اطلاع کے مطابق 'اسمبلی ضمنی انتخاب میں ایک ایسا آزاد امیدوار ہے جو کروڑپتی امیدواروں کے درمیان انتخابی موسم میں سال 2000 سے تمام اسمبلی اور لوک سبھا نشستوں پر انتخاب لڑ رہا ہے۔'
پورے امید کے ساتھ امیدوار چھوٹے لال مہتو ڈفلی بجا بجا کر ووٹ مانگ رہے ہیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ 'گیس سلنڈر فروش چھوٹے لال مہتو برس 2000 سے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ وہ اسمبلی سے لوک سبھا تک انتخابات لڑ چکے ہیں۔ اس بار انہیں پوری امید ہے کہ عوام انہیں جیت دلائگی۔'

چھوٹ لال مہتو پیشے کے لحاظ سے گیس سلنڈر فروش ہے۔ اور پھوس کے مکان میں رہتے ہیں۔ ہر سال چندہ جمع کر الیکشن لڑتے ہیں۔

بہار الیکشن: اشتہار کرنے کا انداز سب سے جدا اور انوکھا

وہ بیوی، رشتہ داروں، اور والدہ کے ذخائر سے نامزدگی داخل کرتے ہیں۔ چھوٹے لال کشن گنج اسمبلی سیٹ کے سب سے قدیم امیدوار ہیں۔ انہیں انتخابی نشان سلنڈر کا نشان ہی ملا ہے۔

چھوٹے لال مہتو نے تسلیم الدین اور شاہنواز حسین جیسے تجربہ کار قائدین کے خلاف بھی الیکشن لڑ چکے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ 'انہیں اپنے کنبے کی مکمل حمایت حاصل ہے۔

چھوٹے لال کا کہنا ہے کہ 'وہ پچھلے 20 سالوں سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ ان کا بنیادی ایجنڈا روزگار ، ٹوٹی سڑکیں ، تعلیم اور خطے کی ترقی ہے۔'

انہیں پوری امید ہے کہ اس بار انہیں عوام کا مکمل تعاون حاصل ہوگا۔

چھوٹےلال کے اہل خانہ کو بھی یقین ہے کہ وہ اس بار کے انتخابات میں کامیابی حاصل کریں گے۔

ان کی والدہ کا کہنا ہے کہ 'جب چائے بنانے والا وزیر اعظم بن سکتا ہے تو پھر میرا بیٹا جو گھر گھر گیس فراہم کرتا ہے وہ ایم ایل اے کیوں نہیں بن سکتا۔'

چھوٹےلال کی بیوی کا کہنا ہے کہ 'ایک غریب انسان غریبوں کے درد کو سمجھتا ہے۔ لہذا اگر میرا شوہر جیت جاتا ہے تو سبھی لوگوں کا فائدہ ہوگا۔

Intro:किशनगंज:-किशनगंज विधानसभा उपचुनाव में कड़ोरपति प्रत्याशियों के बीच चुनावी समर में एक ऐसा निर्दलीय प्रत्याशी है जो साल 2000 से अब तक सभी बिधानसभा और लोकसभा चुनाव लड़ हैं।पूरे परिवार के साथ डफली बजाकर घर-घर जाकर वोट मांगता है।पेशे से गैस सिलिंडर वेंडर एक फूस के मकान में रहता है और चंदा इकठ्ठा कर चुनाव लड़ता है और चिन्ह भी गैस सिलिंडर मिला है।माँ कहती हैं जब चाय वाला पीएम बन सकता है तो घर-घर गैस पहुंचाने वाला मेरा बेटा विधायक क्यों नहीं बन सकता।

Body:किशनगंज:-निर्दलीय प्रत्याशी छोटेलाल महतो पूरे परिवार के साथ डफली बजाकर घर-घर जाकर वोट मांगता है, कुछ लोग चंदा देते है,कुछ रिश्तेदार और कुछ पत्नी और माँ के द्वारा जमा किये गए रुपए से नामांकन दाखिल करता है और चुनाव लड़ता है।किशनगंज विधानसभा सीट पर छोटेलाल इस समय सबसे पुराना प्रत्याशी है और चुनाव चिन्ह भी सिलिंडर छाप मिला है।तस्लीमुद्दीन और शाहनवाज हुसैन जैसे दिग्गज नेताओं के खिलाफ चुनाव लड़ चुके हैं।छोटेलाल महतो को अपने परिवार का पूरा साथ मिलता है।
माँ कहती है कि जब चाय वाला प्रधानमंत्री बन सकता है तो घर-घर गैस पहुंचने वाला मेरा बेटा विधायक क्यों नही बन सकता हैं।
वही पत्नी का कहना है कि एक गरीब ही गरीब का दर्द समझता है,इसलिए अगर मेरे पति जीते तो सभी लोगो का भला होगा।
प्रत्याशी छोटेलाल का कहना है कि इस बार मेरे चुनाव में जीत की पूरी उम्मीद है,क्योंकि वो सबसे पुराना उम्मीदवार है।

Conclusion:बाईट-छोटेलाल महतो (उम्मीदवार)
प्रत्याशी छोटेलाल का कहना है कि इस बार मेरे चुनाव में जीत की पूरी उम्मीद है,क्योंकि वो सबसे पुराना उम्मीदवार है।वर्ष 2000 से चुनाव लड़ रहा हु,2000से2015 तक विधानसभा का चुनाव लड़ा और 2004 से 2019 तक लोकसभा लड़ा, बीस साल से लगातार चुनाव लड़ते आ रहा हूं।तस्लीमुद्दीन, मुन्ना मुश्ताक, सैयद शाहनवाज हुसैन, पहला ईवीएम के समय से चुनाव लड़ रहा हूँ।मुझसे पुराण कैंडिडेट कोई नही है।मेरा चुनाव का मुख्य एजेंडा रोजगार,टूटी सड़के शिक्षा,और क्षेत्र का विकास ही मेरा मुख्य प्राथमिकता है।एक बार जीत जाएंगे तो जनता मुझे कभी हड़ाने के बारे में नही सोचेगी।अभी जो उम्मीदवार है जनता उसे वोट नही देगी,कबुनाव के लिए पैसा कुछ रिश्तेदार देते है बाकी जनता से चंदा इकठा कर के चुनाव का खर्चा उठाता हु।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.