ETV Bharat / state

بکسر : گیس ایجنسی کے ملازم سے لاکھوں کی لوٹ - baksar crime news

ریاست بہار کے ضلع بکسر کے چکی پولیس آﺅٹ پوسٹ ( اوپی ) علاقہ میں نامعلوم افراد نے گیس ایجنسی کے ملازم سے پیسے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Sep 1, 2020, 9:12 PM IST

بدمعاشوں نے آج دن کے وقت ایک گیس ایجنسی کے ملازم سے اسلحہ کا خوف دکھا کر سوا دولاکھ روپے لوٹ لئے۔

پولیس ذرائع نے منگل کو یہاں بتایاکہ مقامی گیس ایجنسی کے ملازم دیپ اوجھا ایجنسی سے کلیکشن کے روپے لیکر چکی گرامین بینک میں جمع کرانے جارہے تھے۔

اسی دوران میڈل اسکول کے نزدیک بائک پر سوار تین بدمعاشوں نے انہیں روکا اور اسلحہ کا خوف دکھا کر روپے سے بھرا بیگ چھین کر فرار ہو گئے ۔

دیپک کسی طرح گیس ایجنسی پہنچا اور معاملے کی جانکاری دی۔

جس کے بعد پولیس کو واردات کی اطلاع دی گئی۔

وہیں واقعہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچے پولیس سپرنٹنڈنٹ اپندر ناتھ ورما اور سب ڈویژنل پولیس افسر ( ایس ڈی پی او ) کرشن کمار سنگھ نے معاملے کی جانکاری حاصل کی۔

یہ بھی پڑھیے: پٹنہ: خاتون سمیت دو پولیس اہلکاروں کی لاش برآمد

ورما نے بتایاکہ اس واقعہ کے بعد آس پاس کے علاقوں میں گاری چیکنگ کراکر بدمعاشوں کو گرفتار کرنےکی کوشش کی جارہی ہے۔

وہیں ایس ڈی پی او مسٹر سنگھ نے بتایاکہ متاثر کے بیان کی بنیاد پر بدمعاشوں کی شناخت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.