ETV Bharat / state

Cyber Fraud with Amir Subhani بہار کے چیف سیکرٹری عامر سبحانی کے اکاؤنٹ سے سائبر فراڈ نے 90 ہزار روپے اڑا ئے - چیف سکریٹری عامر سبحانی کے اکاؤنٹ سے رقم غائب

بہار میں سائبر مجرموں کے حوصلے اتنے بڑھ گئے ہیں کہ اب وہ بڑے افسروں کو اپنا شکار بنا رہے ہیں۔ اس بار سائبر فراڈ نے بہار کے چیف سکریٹری امیر سبحانی کے اکاؤنٹ سے 90 ہزار روپیے اڑائے ہیں۔Cyber Crime In Biha

عامر سبحانی
عامر سبحانی
author img

By

Published : Oct 24, 2022, 10:50 AM IST

پٹنہ سمیت پورے بہار میں سائبر فراڈ کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ عام آدمی کے علاوے خاص لوگ بھی سائبر مجرموں سے نہیں بچتے۔ تازہ ترین معاملہ بہار کے چیف سکریٹری امیر سبحانی سے متعلق ہے۔ سائبر مجرموں نے جو کارنامہ انجام دیا ہے اس کا اندازہ لگانا بھی مشکل ہے۔ اتوار کے روز سائبر مجرموں نے بہار کے چیف سکریٹری عامر سبحانی کے اکاؤنٹ سے 90 ہزار روپے اڑا دیے۔ عامر سبحانی نے فوری طور پر ای او یو کو اس کی اطلاع دی جس کے بعد ای او یو کی ٹیم نے جعلساز کو پکڑ لیا۔Cyber Crime In Biha

واقعے سے متعلق تفصیلات کے مطابق مرکزی عامر سبحانی کے اکاؤنٹ سے 90ہزار روپے نکالے گئے ہیں،انہوں نے فوری ایکشن لیا اور EOU کو اس سے آگاہ کیا۔ بینک اکاؤنٹ میں 90000 روپے بلاک ہو گئے تھے۔ فی الحال مزید کارروائی جاری ہے۔

معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے اکنامک آفنس یونٹ کی ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے سائبر مجرم کو گرفتار کر لیا۔ پکڑے جانے کے بعد فراڈ کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کر لی گئی ہے۔ اس معاملے کے بعد دیگر افسران میں ہلچل مچ گئی ہے کہ بہار کے چیف سکریٹری امیر سبحانی کو کس طرح دھوکہ دیا گیا۔

مزید پڑھیں:مظفر پور: سابق رکن اسمبلی کے ملازم سے 26 لاکھ کی لوٹ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.