ETV Bharat / state

اسلحہ کے ساتھ چار لٹیرے گرفتار

ریاست بہار کے ضلع سمستی پور کی پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے ماری کر کے چار لٹیروں کو گرفتار کیا ہے۔

اسلحہ کے ساتھ چار لٹیرے گرفتار
اسلحہ کے ساتھ چار لٹیرے گرفتار
author img

By

Published : Dec 5, 2019, 7:01 PM IST

گرفتار شدہ افراد کے پاس سے اسلحہ اور لوٹ کا سامان برآمد کیا گیا ہے۔
پولیس سپرنٹنڈنٹ وکاس برمن نے بتایا کہ ضلع کے حسن پور اور سندھیا تھانہ علاقہ میں ہوئے لوٹ پاٹ کے واقعات میں شامل بدمعاشوں کی گرفتاری کے لیے روسڑا کے ڈپٹی پولیس سپرنٹنڈنٹ شہریار اختر کی قیادت میں ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی۔

خصوصی ٹیم نے تکنیکی اور سائنسی تحقیق کی بنیاد پر لوٹ میں شامل بدمعاش لال وجے ساہ ، رمیش مکھیا ، منیش کمار اور رندھیر کمار کو گرفتار کیا ہے۔

گرفتار بدمعاشوں کے پاس سے ایک دیسی کٹا، کچھ کارتوس لوٹ کی ایک موٹر سائیکل اور نقد سمیت دیگر سامان برآمد کئے گئے ہیں۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ گرفتار بدمعاشوں کی سمستی پور ضلع کے حسن پور تھانہ علاقہ میں کالے ڈھالا اور سندھیا تھانہ کے کنڈل ڈھالا کے پاس ہوئی کسٹمر سروس سینٹر ( سی ایس پی ) لوٹ معاملہ سمیت دیگر مجرمانہ معاملوں میں پولیس کو تلاش تھی۔
گرفتار بدمعاشوں سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.