ETV Bharat / state

Road Accident in Bihar: مغربی چمپارن میں سڑک حادثہ میں چار افراد ہلاک، چار زخمی - والمیکی ٹائیگر ریزرو کے گھنے جنگل

زخمیوں کو بگہا سب ڈویژنل اسپتال لایا گیا جہاں علاج کے دوران دو بچیوں کی موت ہوگئی۔ شدید زخمی چار افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ road accident in Valmikinagar tiger reserve

مغربی چمپارن میں سڑک حادثہ میں چار افراد ہلاک، چار زخمی

author img

By

Published : May 17, 2022, 1:51 PM IST

بگہا: بہار میں مغربی چمپارن ضلع کے نورنگیہ تھانہ علاقے کے بالمیکی نگر بگہا مین روڈ پر منگل کی صبح ہوئے ایک سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔ Road Accident in Bihar۔ پولس ذرائع نے یہاں بتایا کہ والمیکی ٹائیگر ریزرو کے گھنے جنگل سے گزرنے والی بالمیکی نگر بگہا مین روڈ پر نورنگیہ تھانہ کے ہردیا چاتی کے قریب ایک بے قابو کار سڑک کے کنارے درخت سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں کار میں سوار دو افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی جب کہ چھ دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو بگہا سب ڈویژنل اسپتال لایا گیا جہاں علاج کے دوران دو بچیوں کی موت ہوگئی۔ شدید زخمی چار افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ Four killed in Bihar road accident

ذرائع نے بتایا کہ ضلع کے نول پور تھانہ کے کاولا پور گاؤں کے رہنے والے ادے نارائن ساہنی کے یہاں شادی تھی۔ ان کا بیٹا ناگمنی ڈرائیور رام بابو کے ساتھ شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے بالمیکی نگر کے لو کش گھاٹ میں واقع اپنی بہن کے گھر گیا تھا۔ کار میں بہن اور دو بھانجیوں سمیت آٹھ افراد صبح شادی کی تقریب سے واپس آ رہے تھے تبھی یہ حادثہ ہوا۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔ road accident in Valmikinagar tiger reserve

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.