ETV Bharat / state

بہار میں 14 ہزار لیٹر کچی شراب کے ساتھ چار گرفتار - ضلع ارریہ 14 ہزا لیٹر شراب ضبط

ویسے تو بہار میں شراب پر پابندی ہے لیکن آئے دن وہاں پر غیرقانونی شراب اسمگلروں کو گرفتار کیا جاتا ہے۔

ویسے تو بہار میں شراب پر پابندی ہے لیکن آئے دن وہاں پر غیرقانونی شراب اس اس کے سمگلر کو گرفتار کیا جاتا ہے

author img

By

Published : Sep 18, 2020, 12:36 PM IST

ریاست بہار کے ضلع ارریہ میں 14 ہزار لیٹر کچی شراب برآمد ہوئی ہے اور اس کے ساتھ چار اسمگلر کو گرفتار کیا گیا ہے۔

نگر تھانہ پولیس خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کریات کیمپ کے قریب دیر رات کچی شراب سے بھرے ہوئے ایک ٹرک پکڑنے میں کامیاب ہوئی ہے اور اس موقع پر ایک سمگلر کی بھی گرفتارکیا گیا ہے۔

ضبط کیے گئے ٹرک کو نگر تھانہ میں جمع کیا گیا جبکہ اسمگلر کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔

بہار میں 14 ہزار لیٹر کچی شراب کے ساتھ چار گرفتار

واضح رہے کہ آج نگر تھانہ میں پریس کانفرنس کے ذریعے ایس پی پشکر کمار نے صحافیوں کو اس کی معلومات فراہم کی ہے۔

ڈی ایس پی پشکر کمار نے بتایا کہ نگر تھانہ صدر سنیل کمار کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ دو ٹرک مغربی بنگال کے ودھا نگر سے ارریہ کے راستے شراب بنانے میں استعمال ہونے والی سپریٹ کو کثیر مقدار میں مظفرپور کی طرف بھیجی جارہی تھی۔

اطلاع ملتے ہی نگر تھانہ پولیس نے ارریہ پورنیہ سرحد واقع کریات کیمپ کے پاس گاڑی چیکنگ مہم کی شروعات کردی، جس میں سپریٹ سے بھرا ٹرک ضبط کیا گیا۔

واضح رہے کہ موقع سے ایک شخص پٹنہ ضلع کے مسہری تھانہ باشندہ سہدیو پرساد یادو ولد سیتا رام یادو کو بھی گرفتار کیا گیا۔

پشکر کمار نے بتایا کہ ضبط ٹرک سے 66 سو لیٹر کچی شراب کی ہے، جس کی قیمت لاکھوں روپے کے قریب ہے۔

وہیں دوسری جانب نرپت گنج تھانہ نے بھی خفیہ اطلاع پر فاربس گنج ہوائی اڈے کے قریب ایک ٹرک ضبط کیا ہے جس میں آٹھ ہزار لیٹر کچی شراب تھی، اور ساتھ موقع سے دو لوگوں کو حراست میں لیا گیا۔

پشکر کمار نے کہا پولس انتظامیہ پوری طرح چوکس ہے، اس سے قبل بھی اس طرح کے گروہ کو پکڑا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.