ETV Bharat / state

کیمور: اوجھا بھولن سنگھ معاملے میں چار افراد گرفتار

بہار کے ضلع کیمور میں اوجھا بھولن سنگھ قتل معاملے میں کیمور پولیس نے انکشاف کرتے ہوئے مرکزی ملزم سمیت چار لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

اوجھا بھولن سنگھ معاملے میں چار افراد گرفتار

author img

By

Published : May 5, 2020, 1:59 PM IST

Updated : Jun 2, 2020, 4:12 PM IST

واضح رہے کہ 24 اگست کو موہنیا پولیس اسٹیشن کے کترا کلا گاٶں میں ایک بچہ کے ساتھ جھاڑ پھونک کو لیکر اوجھا کا قتل کیا گیا تھا۔

اس معاملے میں موہنیاں پولیس نے مرکزی ملزم راکیش کمار سمیت کنبے کے کل 4 افراد کو گرفتار کر لیا۔

پولیس نے قتل میں استعمال ہونے والے سامان کو بھی قبضے میں لیا ہے۔

بچے کا علاج ٹھیک سے نہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ملزم نے بھولن سنگھ کو کلہاڑی اور لاٹھی سے مار ڈالا تھا۔

اس سلسلے میں کیمور کے ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کہ گزشتہ 24 اپریل کو 65 سالہ بھولن سنگھ کا قتل کلہاڑی اور لاٹھی ڈنڈوں سے مار کیا گیا تھا۔ پولیس نے مردہ حالت میں لاش کو برامد کیا تھا۔

جس میں مقتول کے دماد کے ذریعہ نامعلوم کے خلاف معاملہ درج کرایا گیا۔ مقتول کی دو بیٹیاں تھیں اور مقتول خود جھاڑ پھونک کا کام کرتا تھا۔ جب پولیس کو سائنسی تحقیق پر پتہ چلا کہ راکیش کمار کے 6 سالہ بیٹے آکاش کمار کو برین ٹیومر تھا۔ جس کا علاج بنارس میں چل رہا تھا۔

ساتھ اوجھا بھولن سنگھ بھی جھاڑ پھونک کیا کرتا تھا۔ بچے کی صحت زیادہ خراب ہونے کے بعد اہل خانہ اسے اوجھا کے پاس لے گۓ تھے۔ جہاں بچے کی موت ہوگئی۔

جس میں راکیش کمار کے اہل خانہ نے محسوس کیا کہ بھولن سنگھ جھاڑ پھوک صحیح طریقہ سے نہیں کر پائے جس کی وجہ سے میرے بیٹے کی موت ہو گئی۔

اس کے بعد جب بھلن سنگھ باغ میں تنہا تھا، موقع کی تلاش میں راکیش سنگھ سمیت چار کنبہ کے افراد نے اس کے سر پر کلہاڑی اور لاٹھیوں سے حملہ کر دیا جس کے بعد اس نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔

وہیں اس معاملے میں پولیس نے راکیش کمار سمیت اس کے گھر کے چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔

Last Updated : Jun 2, 2020, 4:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.