ETV Bharat / state

سابق آئی اے ایس کنن گوپی ناتھن کا سیمانچل دورہ

author img

By

Published : Dec 7, 2019, 11:40 AM IST

جموں و کشمیر کے سابق آئی اے ایس آفیسر کنن گوپی ناتھن بہار کے سیمانچل دورے پر ہیں۔

سابق آئی اے ایس کنن گوپی ناتھن کا سیمانچل دورہ
سابق آئی اے ایس کنن گوپی ناتھن کا سیمانچل دورہ

ریاست بہار ضلع کشنگنج میں 'سماجک انصاف فرنٹ بہار' کی جانب سے منعقد پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر سابق آئی اے ایس آفیسر کنن گوپی ناتھن شرکت کی۔

اس دوران میڈیا سے کہا کہ کشمیر سے 370 منسوخ کے بعد کس طرح حکومت ہند نے وہاں کے لوگوں سے بنیادی حقوق چھینے، میڈیا کی آواز دبائی گئی، ان پر پابندی لگا دی گئی، فون اور انٹرنیٹ کی سہولیات پر روک لگائی گئی تھی۔

انہوں نے کہا کہ کشمیر آج بھی برے دور سے گزر رہا ہے۔ عوام اچھے دنوں کی امید لگائے بیٹھی ہے جبکہ حکومت کے غلط فیصلے سے عام کشمیریوں کی زندگی بدسے بدتر ہوگئی ہے۔

گوپی ناتھن نے کہا کہ نوٹ نبدی سرکار کی بھول تھی، یہ ایک غلط فیصلہ تھا جس کا خامیزہ آج بھی ملک کے سوا سو کڑوڑ لوگوں کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے این آر سی پر بھی تفصیل سے اپنی بات رکھی، ساتھ ہی مسلمانوں کی شہریت پر بھی روشنی ڈالی۔

اس سلسلے میں جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ آنے والے دنوں میں کسی سیاسی پارٹی سے جڑکر سیاست کریں گے تو اس کا دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کنن گوپی ناتھن نے کہا کہ میں شروع دن سے سیاست میں ہوں۔

اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آئندہ دنوں میں کسی پارٹی سے جڑکر انتخاب لڑوں گا، لیکن فی الحال ایسا کوئی ابھی ارادہ نہیں ہے۔

Intro:کشن گنج : سابق آئی اے ایس آفیسر کنن گوپیناتھن اس وقت سیمانچل کے دورے پر ہیں. سماجک انصاف فرنٹ بہار کی جانب سے منعقد ایک پروگرام میں شرکت کے لئے وہ آج کشن گنج تشریف لائے. اس سے قبل وہ میڈیا سے مخاطب ہوے اور کشن گنج آنے کی وجہ بتائی. اس دوران صحافیوں نے ان سے مختلف موضوعات پر کئی اہم سوالات کئے.
انہوں نے بتایا کہ کشمیر سے 370 ہٹاے جانے کے دوران کس طرح حکومت ہند نے وہاں کے لوگوں سے بنیادی حقوق چھینے. میڈیا کی آواز دبائی گئی. ان پر پابندی لگا دی گئی. فون اور انٹرنیٹ کی سہولیات پر روک لگائی گئی. انہوں نے بتایا کہ کشمیر آج بھی برے دور سے گزر رہا ہے. عوام اچھے دنوں کی امید لگائے بیٹھی ہے جبکہ حکومت کے غلط فیصلہ سے عام کشمیریوں کی زندگی بدسے بدتر ہوگئی ہے. گوپیناتھن نے کہا کہ نوٹ نبدی سرکار کی بھول تھی. یہ ایک غلط فیصلہ تھا جس کا خامیزہ آج بھی ملک کے 1.30 کڑوڑ لوگوں کو بھگتنا پڑرہاہے. انہوں نے این آر سی پر بھی تفصیل سے اپنی بات رکھی. ساتھ ہی مسلمانوں کی شہریت پر بھی روشنی ڈالی. جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ آنے والے دنوں میں کسی سیاسی پارٹی سے جڑکر سیاست کریں گے تو اس کا دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کننن گوپیناتھن نے کہا کہ میں شروع دن سے سیاست میں ہوں. اس کا مطلب یہ نہیں کہ آنے والے دنوں میں میں کسی پارٹی سے جڑکر انتخاب لڑوں گا. فی الحال ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے. حضرت نے کئی اور اہم سوالات کے بیباکی سے جواب دئے.
دیکھیے متعلقہ ویڈیو

Body:Bite
Kannan Gopinathan

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.