ETV Bharat / state

سابق مرکزی وزیر ناگمنی کا اوپیندر کشواہا پر طنز

سابق مرکزی وزیر ناگمنی نے اپنی برادری کے سابق مرکزی وزیر اوپندر کشواہا کے خلاف طنز کرتے ہوئے کہا کہ ان سے برادری کا بچہ بچہ ناراض ہے۔

author img

By

Published : Jun 9, 2021, 5:52 PM IST

Breaking News

ریاست بہار کے سابق مرکزی وزیر ناگمنی اور اوپندر کشواہا ایک ہی برادری کے ہیں انکا اپنا اثر و رسوخ بھی ہے۔

سابق مرکزی وزیر ناگمنی نے اوپندر کشواہا کو برادری کا دشمن کہا

وزیراعلٰی نتیش کمار نے سابق مرکزی وزیر اوپندر کشواہا کو جے ڈی یو میں شامل کرکے اس برادری کے ووٹ کو اپنے حق میں کرنے کی کوشش کی ہے۔

جبکہ کبھی جے ڈی یو میں رہے سابق مرکزی اور ریاستی وزیر ناگمنی بھی کشواہا برادری کی نمائندگی کرتے ہیں۔

انکا دعوٰی ہے کہ اوپندر کشواہا کے جے ڈی یو میں شامل ہونے سے اس برادری کے لوگ ناراض ہیں۔ انکے جے ڈی یو میں شامل ہونے سے نتیش کمار کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔

ناگمنی نے کہا کہ اوپندر کشواہا کے ذریعہ نتیش کمار بی جے پی کے خلاف بیان بازی کرا رہے ہیں۔

اس سے کچھ حاصل نہیں ہو گا۔ بی جے پی ان چیزوں کو سمجھ رہی ہے۔ انہوں نے اوپندر کشواہا پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ جو اپنے سماج کا نہیں ہوا جو بی جے پی کا نہیں ہوا وہ نتیش کمار کے لیے کیا کرے گا۔

نتیش کمار کو بڑی غلط فہمی ہے کہ اوپندر کشواہا کو ہائی لائٹ کرکے کشواہا کا ووٹ حاصل کر لیں گے تو یہ نتیش کمار کا بچپنا ہے۔

ناگمنی نے دعوٰی کیا کہ کشواہا سماج کا بچہ بچہ اوپندر کشواہا سے ناراض ہے۔ بی جے پی بہت سمجھدار پارٹی ہے وہ جانتی ہے کہ اوپندر کشواہا کا کو اثر نہیں ہونے والا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.