ETV Bharat / state

سابق رکن پالیمان کی ضمانت منظور - بہار

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں پولیس پر جان لیوا حملہ اور پرتشدد احتجاج کرنے کے معاملے میں پٹنہ ہائی کورٹ نے سابق ایم پی راجیش رنجن عرف پپو یادو کو پیشگی ضمانت دے دی ہے۔

سابق رکن پالیمان کی ضمانت منظور
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 9:36 PM IST

پر تشدد مظاہرہ اور احتجاج کے دوران پولیس پر جان لیوا حملہ کرنے کے معاملے میں ہائی کورٹ نے آج سابق رکن پارلیمان راجیش رنجن عرف پپو یادو کو پیشگی ضمانت دے دی۔

جسٹس چکر دھاری شرن سنگھ نے پپو یادو کی پیشگی ضمانت عرضی پر تمام فریقین کو سننے کے بعد فیصلہ دیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس 21 دسمبر کو گردنی باغ میں پپو یادو نے اپنے سیںکڑوں حامیوں کے ساتھ مظاہرہ کیا تھا جس میں پولیس اہلکار شدید طور پر زخمی ہوئے تھے جبکہ اسی کے ساتھ عوام کو بھی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

عدالت نے اس طرح کے معاملات میں مجموعی طور پر جرمانہ عائد کرنے کے لیے تمام ضلع مجسٹریٹ کو حلف نامہ دائر کرنے کی ہدایت دی ہے، اس معاملے میں دو مہینے بعد پھر سماعت ہوگی۔

Intro:پولیس پر جان لیوا حملہ اور پرتشدد احتجاج کرنے کے معاملے میں پٹنہ ہائی کورٹ نے سابق ایم پی راجش رنجن عرف پپو یادو کو پیشگی ضمانت دے دی

Body:پر تشدد مظاہرہ نہ اور احتجاج کے دوران پولیس پر جان لیوا حملہ کرنے کے معاملے میں ہائی کورٹ نے آج سابق ایم پی راجیش رنجن عرف پپو یادو کو پیشگی ضمانت دے دی
جسٹس چکر دھاری شرن سینگھ نے پپو یادو کی پیشگی ضمانت عرضی پر تمام فریقین کو سننے کے بعد فیصلہ دیا گزشتہ برس 21 دسمبر کو گردنی باغ میں پپو یادو نے اپنے سیکڑوں حامیوں کے ساتھ مظاہرہ کیا جس میں پولیس والے شدید طور پر زخمی ہوئے تھے اس کے ساتھ ہی عام عوام کو بھی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا تھا
عدالت نے ایسے معاملوں میں مجموعی طور پر جرمانہ کو نافذ کرنے کے لیے تمام ضلع کے ڈی ایم کو حلف نامہ دائر کرنے کی ہدایت دی ہے اس معاملے میں دو مہینے بعد پھر سماعت ہوگی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.