ETV Bharat / state

محکمہ جنگلات نے آٹھ آرا مشینیں ضبط کی - بہار خبریں

ریاست بہار کے ضلع گیا میں واقع ڈومریا بلاک میں چلنے والی غیرقانونی آرا مشینوں کو محکمہ جنگلات اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے ضبط کیا گیا ہے۔

آٹھ آرا مشینیں ضبط
author img

By

Published : Oct 19, 2019, 1:59 PM IST

گیا ضلع فاریسٹ افسر ابھشیک سنگھ، رینجر ستیندر سنگھ اور سرکل افسر اروندچودھری کی قیادت میں جمعہ کو آٹھ غیرقانونی طریقے سے چلنے والی مشینوں کو ضبط کیا گیا ہے، اور جے سی بی چلاکر جگہ کو تباہ کیا گیا ہے۔

آٹھ آرا مشینیں ضبط، دیکھیں ویڈیو

خیال رہے کہ سرکل افسراروند چودھری نے بتایا کہ ضلع مجسٹریٹ کواطلاع موصول ہوئی تھی کہ ڈومریا میں غیرقانونی ڈھنگ سے درجنوں آرامشینیں چل رہی ہیں۔ جس کے بعد ڈی ایم ابھشیک کمار کی ہدایت پر کولسوتا سے چار، بلیا سے تین اور سوجی گاؤں سے ایک آرا مشین کو ضبط کیاگیا ہے۔

امام گنج کے رینجر امیش کمار نے بتایا کہ ضبط کی گئی لکڑیوں میں شیشم، چیریتا، ببول اور آم کی لکڑی ہے۔ اس کے علاوہ پانچ ڈیزل انجن، چارعدد لکڑی کاٹنے والی مشین کو ضبط کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ یہ کاروائی تسلسل کے ساتھ الگ الگ علاقوں میں جاری رہیگی۔

دوسری جانب آرا مشینوں پر چھاپے ماری کی خبر ملتے ہی مالکان اور آپریٹرز فرار ہوگئے، جبکہ لکڑی مافیاؤں میں خوف کاماحول ہے۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں واقع ڈومریابلاک میں چلنے والی غیرقانونی آرا مشینوں (لکڑی کاٹنے والی مشین ) کو محکمہ جنگلات اور ضلع انتظامیہ کی کاروائی میں ضبط کیاگیا ہے ۔ضبط کی گئی مشینوں سے لکڑیاں بھی برآمد ہوئی ہیںBody:
گیا ضلع فوریسٹ افسر ابھشیک سنگھ ، رینجر ستیندر سنگھ اوف سرکل افسر اروندچودھری کی قیادت میں جمعہ کو آٹھ غیرقانونی ڈھنگ سے چلنے والی مشینوں کو ضبط کیاگیا ہے اور جی سی بی چلاکر جگہ کو تباہ کیا گیا ہے ۔سرکل افسراروند چودھری نے بتایا کہ ضلع مجسٹریٹ کواطلاع موصول ہوئی تھی کہ ڈومریا میں غیرقانونی ڈھنگ سے درجنوں آرامشینیں چل رہی ہیں ۔جسکے بعد ڈی ایم ابھشیک کمار کی ہدایت پر کولسوتا سے چار ، بلیا سے تین اور سوجی گاوں سے ایک آرا مشین کو ضبط کیاگیا ہے ۔امام گنج کے رینجر امیش کمار نے بتایا کہ ضبط کی گئی لکڑیوں میں شیشم ، چیریتا ، ببول اور آم کی لکڑی ہے ۔اسکے علاوہ پانچ ڈیزل انجن ،چارعدد لکڑی کاٹنے والی مشین کو ضبط کیاگیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ یہ کاروائی تسلسل کے ساتھ الگ الگ علاقوں میں جاری رہیگیConclusion:ادھر آرا مشینوں پر چھاپے ماری کی خبر ملتے ہی مالکان اور آپریٹرز راہ فرار ہوگئے ۔لکڑی مافیاوں میں خوف کاماحول ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.