ETV Bharat / state

مونگیر میں ایک ہی کنبہ کے پانچ افراد قتل - ایک ہی کنبہ کے پانچ لوگوں کا قتل

مونگیر ضلع میں دل دہلادینے والا واقعہ سامنے آیا ہے،جہاں ایک ہی کنبہ کے پانچ لوگوں کا قتل کردیا گیا۔ جس سے علاقے میں سنسنی ہے۔

مونگیر میں ایک ہی کنبہ کے پانچ افراد قتل

author img

By

Published : Jan 17, 2020, 10:28 AM IST

ضلع مونگیر کے تھانہ کھڑگپور علاقہ کے کنہیا ٹولا محلہ میں ایک ہی کنبہ کے پانچ افراد کے قتل سے علاقے میں سنسنی ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ کھڑگپور تھانہ علاقہ کے کنہیا ٹولہ محلہ میں ایک نوجوان نے اپنی ماں، اہلیہ اور تین بیٹیوں کا بہیمانہ طور پر قتل کردیا۔

مزید پڑھیں: بم دھماکہ کے ملزم جلیس انصاری لاپتہ

واردات کو انجام دینے کے بعد ملزم نوجوان نے خودکشی کی بھی کوشش کی جس میں وہ ناکام رہا۔ جس کے بعد آس پاس کے لوگوں نے واردات کی اطلاع پولیس کو دی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے۔

واردات کو انجام دینے کے بعد نوجوان گھر میں ہی پانچوں لاشوں کے پاس بیٹھا رہا۔ حالانکہ ابھی تک قتل کی وجوہات کا کچھ بھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔ فی الحال پولیس نوجوان سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.