اس کیس میں ملزم چندن لال دیو کو 149 کارٹون شراب لانے کے جرم میں دربھنگہ سول کورٹ نے دس سال قید با مشقت اور ایک لاکھ کا جرمانہ عائد کیا-
اس مقدمے میں سرکار کی طرف سے سنوائی میں شامل سرکاری وکیل ہری رام شاہ نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ' 2 اکتوبر 2016 سے شراب پر پابندی عائد کی گئی تھی، جس کے بعد شراب برآمد گی معاملہ میں یہ پہلی سزا سنائی گئی ہے۔