حالانکہ دیوار کے زد میں کوئی نہیں آیا، اس طرح ایک بڑا حادثہ ہوتے ہوتے ٹل گیا۔
کہا جا رہا ہے کہ فیکو پرجاپتی کی مٹی کی دیوار خستہ حالت میں تھی۔ کئی بار پڑوسی دیوار کو گرانے کا مطالبہ کرتے تھے لیکن اسے گرایا نہیں گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: نتیش کمار نے سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی سروے کیا
آج خود یہ دیوار اپنی کمزور پوزیشن کی وجہ سے گر گئی۔ جس کی وجہ سے پڑوسیوں کی بائک، سائیکل سمیت متعدد چیزیں مٹی میں دب گئیں۔