ETV Bharat / state

سشانت کی آخری فلم دیکھ کر اہل خانہ جذباتی ہوگئے

فلم اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد آخرکار ان کی فلم ریلیز ہوگئی، جسے دیکھ کر اہل خانہ جذباتی ہوگئے۔

سوشانت کی آخری فلم دیکھ کر اہل خانہ جذباتی ہوگئے

author img

By

Published : Jul 25, 2020, 9:26 PM IST

گذشتہ ماہ 14 جون اتوار کوخودکشی کرکے موت کو گلے لگانے والے بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی آخری فلم 'دل بیچارہ' ڈزنی پلس ہاٹ سٹار پرریلیز کر دی گئی۔

سوشانت کی آخری فلم دیکھ کر اہل خانہ جذباتی ہوگئے

بہار کے سہرسہ میں بالی وڈ کے معروف اداکار رہے سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے قریب ڈیڑھ ماہ بعد ان کی آخری فلم دل بیچارا ریلیز ہوگئی۔ جسے دیکھ کر اہل خانہ جذباتی ہوگئے۔

فلم اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد آخرکار ان کی فلم ریلیز ہوگئی، جسے دیکھ کر اہل خانہ جذباتی ہوگئے

فلم ریلیز ہونے کے بعد سشانت کے بڑے بھائی اور بی جے پی رکن اسمبلی نیرج کمار ببلو نے بھی اہل خانہ کے ساتھ فلم دیکھی اور لوگوں کو بھی سشانت کے خراج تحسین کے طور پر فلم دیکھنے کی اپیل کی۔

گذشتہ ماہ 14 جون اتوار کوخودکشی کرکے موت کو گلے لگانے والے بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی آخری فلم 'دل بیچارہ' ڈزنی پلس ہاٹ سٹار پرریلیز کر دی گئی

خیال رہے کہ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے 14 جون کو ممبئی کے باندرا میں واقع اپنے اپارٹمنٹ میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی تھی، جس کی جانکاری اداکار کے نوکر نے پولیس کو فون کال کرکے دی تھی۔

بہار کے سہرسہ میں بالی وڈ کے معروف اداکار رہے سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے قریب ڈیڑھ ماہ بعد ان کی آخری فلم دل 'بیچارا' ریلیز ہوگئی، جسے دیکھ کر اہل خانہ جذباتی ہوگئے

خیال رہے کہ فلم دل بیچارہ ہالی وڈ فلم 'دی فالٹ ان آر سٹار' کا ہندی ریمیک ہے، اس فلم میں سوشانت کے ہمراہ سنجنا سانگھی مرکزی کردار ادا کررہی ہیں، سنجنا نے اس فلم کے ساتھ بالی وڈ میں بطور مرکزی کردار اپنا ڈیبیو کیا ہے اس سے قبل سنجنا سانگھی پہلے راک سٹار اور ہندی میڈیم جیسی فلموں میں چھوٹے کرداروں میں نظر آچکی ہیں-

فلم ریلیز ہونے کے بعد سشانت کے بڑے بھائی اور بی جے پی رکن اسمبلی نیرج کمار ببلو نے بھی اہل خانہ کے ساتھ فلم دیکھی اور لوگوں کو بھی سشانت کے خراج تحسین کے طور پر فلم دیکھنے کی اپیل کی

فلم دل بیچارہ میں کیزی (سنجنا سانگھی) اور مینی (سوشانت سنگھ راجپوت) کی کہانی دکھائی گئی ہے سوشانت اور سنجنا کی کیمسٹری کو بڑے شاندار طریقے سے دکھایا گیا ہے موذی مرض کینسر میں مبتلا کیزی مینی کی محبت میں گرفتار ہوجاتی ہیں ٹریلر کے ہر سین میں جذبات دکھائے گئے ہیں ہے جو دل کو چھو جاتے ہیں۔

فلم 'دل بیچارہ' پہلے مئی میں ریلیز ہونے جا رہی تھی، لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گئی تھی

فلم دل بے چارہ کے ڈائریکٹر مکیش چھابڑا ہیں جو بطور ڈائریکٹر اُن کی پہلی فلم ہے۔

واضح رہے کہ فلم 'دل بیچارہ' پہلے مئی میں ریلیز ہونے جا رہی تھی، لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گئی تھی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.