ETV Bharat / state

سیکولرازم کے نام پر مسلمانوں کا استحصال ہوا: خالد انور

سیکولرازم کے نام پر بہار کے مسلمانوں کا استحصال ہوا۔ لالو یادو نے 15 سال تک غریبوں اور مسلمانوں کو ٹھگا ہے۔ یہ کہنا ہے جے ڈی یو کے قانون ساز کونسل کے رکن خالد انور کا۔

سیکولرازم کے نام پر مسلمانوں کا استحصال
سیکولرازم کے نام پر مسلمانوں کا استحصال
author img

By

Published : Jun 26, 2020, 8:55 PM IST

ریاست بہار میں اسمبلی انتخابات ستمبر میں ہونے کی امید ہے جس کی تیاریاں ابھی سے شروع ہو گئیں ہیں ساتھ ہی بیان بازیوں کا سلسلہ بھی زوروں پر ہے .

جے ڈی یو کے رکن قانون ساز کونسل خالد انور نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ 'بہار میں سیکولرازم کے نام پر مسلمانوں کا استحصال 70 برسوں سے ہو رہا ہے. لالویادو پر سیکولرازم کے نام پر بہار کے غریب مسلمانوں کو دھوکہ دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 'لالویادو نے اپنے 15 سالہ دور اقتدار میں سیکولر نواز غریبوں اور مسلمانوں کو ٹھگا ہے.'

سیکولرازم کے نام پر مسلمانوں کا استحصال : خالد انور۔ ویڈیو

انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ نتیش کمار نے سیکولرازم کی پاسداری کی ہے. لوگ اب سمجھ چکے ہیں کہ سیکولرازم پر عمل کرنے والے نتیش کمار ہی ہیں اس لوگ بڑی تعداد میں جے ڈی یو سے جڑ رہے ہیں. آنے والے اسمبلی انتخاب میں چوکانے والے نتیجے ہون گے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.