ETV Bharat / state

'وزیراعظم کو کسی کی بھی بات سننے کی عادت نہیں' - بالی وڈ اداکار

بالی وڈ اداکار اور پٹنہ صاحب سے کانگریس کے امیدوار شتروگھن سنہا کی اہلیہ پونم سنہا سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے خصوصی بات چیت کی۔

poonam sinha
author img

By

Published : May 15, 2019, 11:28 PM IST

پونم سنہا نے کہا کہ'ان کے شوہر نے بی جے پی میں رہتے ہوئے غلط باتوں کے خلاف آواز اٹھائی اور وزیراعظم کو بار بار بتایا کہ وہ جو کر رہے ہیں، صحیح نہیں ہے۔ اسے صحیح کیجیے نہیں تو لوگ اس کے خلاف جائیں گے لیکن ان کی بات سنی نہیں گئی چونکہ انہیں کسی اور کی بات سننے کی عادت نہیں ہے۔'

'وزیراعظم کو کسی کی بھی بات سننے کی عادت نہیں'

انہوں نے کہا کہ' انہوں نے ہمیشہ یہ کہا کہ وہ بی جے پی کو نہیں چھوڑیں گے لیکن جب پٹنہ صاحب سے روی شنکر جی کو ٹکٹ دے دی گئی تو انہوں نے اڈوانی جی کے پاس جا کر کہا کہ میں آپ کی وجہ سے پارٹی میں شامل ہوا تھا، اب تو وہ پارٹی رہی ہی نہیں، اس پارٹی میں رہ کر اب میں کیا کروں گا چونکہ اس میں اب میرا دم گھٹتا ہے لہذا ان سے اجازت لے لی۔'

واضح رہے کہ سماج وادی پارٹی کی ٹکٹ پر پونم سنہا نے لکھنؤ پارلیمانی حلقے سے مرکزی وزیر داخلہ اور بی جے پی کے امیدوار راجناتھ کے خلاف انتخاب لڑا ہے جبکہ ساتویں مرحلے میں 19 مئی کے روز پٹنہ صاحب پارلیمانی حلقے میں پولنگ ہوگی اور نتائج کا اعلان 23 مئی کو ہوگا۔

Intro:بہاری بابو کی اہلیہ فون مسئلہ لے آئی ٹی وی بھارت سے خصوصی ملاقات میں میں کہا کہ ملک عامریت کی طرف بڑھ رہا ہے یہاں جمہوریت بحال کرنے کی جدوجہد میں وہ لگی ہیں انہوں نےکہا کہ اگر وہ کامیاب ہوئیں تو پہلا کام نو جوانوں کی بے روزگاری دور کرنے کے لئے کریں گی

Body:پٹنہ: شتروگھن سنہا کی اہلیہ پونم سنہا نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ وہ لکھنؤ سے ملک کے وزیر داخلہ اللہ راجناتھ سنگھ کے خلاف کا میاب ہونگی پٹنہ میں وہ اپنے شوہر شتروگھن سنہا کے انتخابی مہم میں مصروف ہیں دن رات کانگریس کارکنان کی حوصلہ افزائی کر رہی ہیں
پونم سنہا نے لکھنؤ میں ایک انتخابی جلسے کے دوران کانگریس کے خلاف بیان بازی کی تھی انہوں نے اس بات سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ وہ کانگریس کے خلاف صرف کیوں کچھ کہیں گی جبکہ ان کے شہر صدر کانگریس کی امیدوار کی حیثیت سے پٹنہ سے انتخاب لڑ رہے ہیں
پونم سنہا نے نے وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف بیان دیتے ہوئے کہا کہ کہ نریندر مودی ملک میں میں آمریت لانا چاہتے ہیں ہیں آج پورا ملک اک ان کے خلاف متحد ہوکر جمہوریت کی بحالی کے لیے کوشاں ہے ہے انہوں نے کہا کہ ان کے شوہر نے ہمیشہ نریندر مودی کی پالیسیوں کے خلاف آواز اٹھائی جس کا خمیازہ بھگتنا پڑا پونم سنہا نے کہا کہ ملک کی بڑی پارٹی ہے ہے بہاری بابو کو کو ٹکٹ دینا چاہ رہی تھی لیکن انہوں نے نے صاف طور پر اشارہ کر دیا تھا کہ سٹیشن چاہے جو بھی ہو لوکیشن وہی رہے گا
انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اگر کامیاب ہوتی ہیں تو تو ملک کے بیروزگار نوجوانوں کے لیے لیے پہلا قدم اٹھائیں گی ساتھی ملک میں میں عورتوں کے ساتھ ہو رہے مظالم علم کے لیے بھی پالیسی اسی بنا کر کر کام کرنا چاہیں گے انھوں نے واضح طور پر کہا کہ آج کا نوجوان بے روزگاری کی وجہ سے بھٹک کر کر غلط کام نہیں ملوث ہو رہا ہ ہے یہ سب جب نریندر مودی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہے ہے
پونم سنہا نے کہا کہ پٹنہ میں مسلمان روی شنکر پرساد کے خلاف ہیں اس بار مسلمانوں کی پوری حمایت شتروگھن سنہا کو حاصل ہے انہوں نے کہا کہ کہ ملک کے کے وزیراعظم نریندر مودی عوام سے جڑے ہوئے مسلے کی بات نہیں کر رہے ہیں اور نہ ہی وہ کسی کی سنتے ہیں
انہوں نے بتایا کہ ان کی بیٹی مشہور اداکارہ سوناکشی سنہا اپنے والد کے لیے انتخابی تشہیر میں حصہ نہیں لیں گی ابھی کیوں کہ وہ ان دنوں کی فلم کی کی شوٹنگ میں مصروف ہیں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.