ETV Bharat / state

بہار انتخابات: کئی اضلاع میں درجنوں ای وی ایم خراب - جموئی کی خبر

جموئی کے ساتھ کئی اضلاع کے پولنگ بوتھس پر ای وی ایم خراب ہونے کی وجہ سے ابھی تک پولنگ شروع نہیں ہوئی ہے، وہیں کئی مقامات پر گھنٹوں بعد پولنگ شروع ہوئی ہے۔

بہار انتخابات: کئی اضلاع میں درجنوں ای وی ایم خراب

author img

By

Published : Oct 28, 2020, 10:51 AM IST

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی 71 سیٹوں پر پولنگ جاری ہے، وہیں ریاست کے متعدد اضلاع میں ای وی ایم کی تکینکی خرابی کے باعث ووٹرز کو کافی انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔

ضلع جموئی کے آدرش پولنگ بوتھ نمبر 192 جھاجھا اسمبلی حلقہ کے ودھان پرکھنڈ نیا گاؤں بوتھ نمبر 99 سمیت درجنوں مقامات پر ای وی ایم خراب ہونے سے گھنٹوں پولنگ نہیں ہوسکی، اسی دوران آدرش پولنگ بوتھ ہائی اسکول میں رائے دہنگان نے جم کر ہنگامہ کیا۔

بہار انتخابات: کئی اضلاع میں درجنوں ای وی ایم خراب

پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے دوران ضلع کے تمام علاقوں کے پولنگ بوتھ پر لمبی قطاریں دیکھی گئیں، صبح سے ہی لوگ پولنگ کے لیے آرہے تھے۔لیکن کئی جگہوں پرای وی ایم خراب ہونے کی وجہ سے لوگوں کو انتظار کرنا پڑا۔ اس دوران ضلع انتظامیہ کی جانب سے ای وی ایم کو تبدیل کیا گیا۔

بانکا، بھوجپور، گیا، اور روہتاس کے کئی پولنگ بوتھس پر ای وی ایم خراب ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.