ETV Bharat / state

مدرسہ بورڈ کا امتحان ختم - molvi

ریاست بہار کے مدرسہ بورڈ کے تحت فوقانیہ و مولوی کے امتحانات ختم ہوگئے۔

مدرسہ بورڈ کا امتحان ختم
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 8:04 PM IST

بہار مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ کے تحت یکم جولائی سے شروع ہونے والا فوقانیہ و مولوی امتحان آج بحسن و خوبی اختتام پذیر ہوا۔

امتحان دو نشستوں میں شہر کے مختلف مراکز پر لئے جا رہے تھے جس میں ہزاروں طلباء و طالبات شریک ہوئے۔

مدرسہ بورڈ کا امتحان ختم

ارریہ میں فوقانیہ امتحان کے لئے گیارہ مراکز بنائے گئے تھے جب کہ مولوی کے لئے دس مراکز پر طلباء امتحان دے رہے تھے۔ تمام مراکز پر کل 12،331 طلبا و طالبات شریک ہوئے ہیں۔

بہار مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ کے تحت یکم جولائی سے شروع ہونے والا فوقانیہ و مولوی امتحان آج بحسن و خوبی اختتام پذیر ہوا۔

امتحان دو نشستوں میں شہر کے مختلف مراکز پر لئے جا رہے تھے جس میں ہزاروں طلباء و طالبات شریک ہوئے۔

مدرسہ بورڈ کا امتحان ختم

ارریہ میں فوقانیہ امتحان کے لئے گیارہ مراکز بنائے گئے تھے جب کہ مولوی کے لئے دس مراکز پر طلباء امتحان دے رہے تھے۔ تمام مراکز پر کل 12،331 طلبا و طالبات شریک ہوئے ہیں۔

Intro:مدرسہ بورڈ کے تحت فوقانیہ و مولوی امتحان اختتام پذیر

ارریہ : بہار مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ کے تحت یکم جولائی سے شروع ہونے والا فوقانیہ و مولوی امتحان آج بحسن و خوبی اختتام پذیر ہوا، امتحان دو نشستوں میں شہر کے مختلف مراکز پر لئے جا رہے تھے جس میں ہزاروں طلباء و طالبات شریک ہوئے. ارریہ میں فوقانیہ امتحان کے لئے گیارہ مراکز بنائے گئے تھے جبکہ مولوی کے لئے دس مراکز پر طلباء امتحان دے رہے تھے. تمام مراکز پر کل 12،331 طلبا و طالبات شریک ہوئے ہیں.


Body:ارریہ کے جن مراکز پر فوقانیہ کا امتحان چل رہا تھا ان میں ارریہ پبلک اسکول وصی آباد ، اپگریڈ مڈل اسکول جئے پرکاش نگر ، مڈل اسکول رجوکھر، آدرش مڈل اسکول ارریہ بازار، مدرسہ اسلامیہ یتیم خانہ ،ایم ایل ڈی پی کے یادو کالج ارریہ، گرلس آئیڈیل اکیڈمی آزاد نگر ، بی ڈی جی گرلس اسکول فاربس گنج ،تھانہ مڈل اسکول فاربس گنج، جیرا دیوی مہیلا کالج فاربس گنج، بی ڈی بی کے ایس کالج فاربس گنج کے نام شامل ہیں جبکہ مولوی کا امتحان شہر کے آزاد اکیڈمی، الشمس ملیہ کالج، آدرش مڈل اسکول ککوروا، ایم ایل ڈی پی کے انٹر کالج، مہیلا کالج، آدرش مڈل اسکول آر ایس، بال مڈل اسکول فاربس گنج، مڈل اسکول فاربس گنج، آدرش مڈل اسکول دھول بجہ، ڈی ڈی ایس آئی اسکول فاربس گنج میں ہو رہا تھا.


Conclusion:آئیڈیل گرلز اکیڈمی کے ڈائریکٹر پروفیسر اے ایم اے مجیب نے کہا کہ یہاں ہر طرح کی بدعنوانی سے پاک امتحان ہوا جس میں یہاں موجود تمام نگراں نے اہم رول ادا کیا. یہاں پولس اہلکار و مجسٹریٹ کی سخت نگرانی میں امتحان ہو رہا تھا. ضلع انتظامیہ کے افسران بھی لگاتار مرکز کا معائنہ کر رہے تھے، مرکز پر تعینات مجسٹریٹ دھننجیے کمار نے کہا کہ اس مرکز پر تمام نگراں کو سخت ہدایت دی تھی کہ کسی طرح کی لاپرواہی اور بدعنوانی سے پاک امتحان لینے میں اہم رول ادا کریں.

بائٹ..... پروفیسر ایم اے ایم مجیب، ڈائریکٹر آئیڈیل اکیڈمی( پہچان ، سیاہ رنگ و چشمہ)
بائٹ..... دھننجیے کمار ، مجسٹریٹ، آئیڈیل اکیڈمی مرکز
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.