ETV Bharat / state

نیشنل ویٹلفٹنگ چمپین شپ کااختتام

author img

By

Published : Oct 23, 2019, 2:23 PM IST

بودھ گیا کلچکرل میدان میں چل رہی نیشنل ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ 2019 کا اختتام ۔

نیشنل ویٹلفٹنگ چمپین شپ کااختتام

ریاست بہار کے گیا میں واقع بودھ گیا میں ہو رہے چمپئن شپ میں ملک کی کئی ریاستوں کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا
اس چیمپئن شپ میں آندھرا پردیش کے سینئر بوائز اینڈ گرلس کی ٹیم نے چمپیئن کا خطاب جیتا، وہیں جونیئر چیمپین شپ میں مہاراشٹر کی بوائز اینڈ گرلز ٹیم نے چیمپئن شپ کا مقابلہ جیتا۔

نیشنل ویٹلفٹنگ چمپین شپ کااختتام ۔ویڈیو

آندھرا پردیش کی بوائز اینڈ گرلس کی ٹیم نے 440 پوائنٹ اور مہاراشٹر کی بوائز اینڈ گرلز ٹیم نے 402 پوائنٹس لے کر چمپئن شپ کا خطاب اپنے نام کر لیا ۔

اس ٹورنامنٹ میں جونیئر خاتون کھلاڑیوں میں 163 کیلو وزن اٹھاکر مہاراشٹر کی سنیہل نے پہلامقام حاصل کیا ۔293 کیلو وزن اٹھاکر کلدیپ یادو نے پہلامقام حاصل کیا ہے

اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے بہار حکومت سے اراضی سدھار کے ایڈیشنل سکریٹری وویک سنگھ،مگدھ یونیورسیٹی کے وائس چانسلر پروفیسر راجندرپرساد، ڈسٹرک مجسٹریٹ ابھشیک کمار سنگھ ، ایس ایس پی راجیومشرا، ڈاکٹر فراست حسین، ایسوسی ایشن کے صدر سہدیو یادو وغیرہ موجودتھے ۔

گیا ضلع مجسٹریٹ ابھشیک کمار سنگھ نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ نے ٹورنامنٹ کو بہتر بنانے کے لئے ہر ممکن کوشش کی ہے جو ایک کامیاب ٹورنامنٹ کے طور پر آپ کے سامنے ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ضلع گیا میں ایسے قومی اور بین الاقوامی کھیلوں کے انعقاد کے لئے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کی ضرورت ہے اور میں اس معاملے میں مثبت کوشش کروں گا۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں واقع بودگیا کالچکر میدان میں چل رہی نیشنل ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ 2019 کا اختتام ہو گیاہے ۔چمپئن شپ کے آخری روز کئی نئے ریکارڈ بنے۔ریاستی حکومت کے تعاون سے منعقد ٹورنامنٹ میں ملک کی کئی ریاستوں کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا تھا ۔چیمپئن شپ میں آندھرا پردیش کے سینئر بوائز اینڈ گرلس کی ٹیم مکمل طورسے چمپیئن رہا۔ وہیں جونیئر میں مہاراشٹر کی بوائز اینڈ گرلز ٹیم نے چیمپئن شپ کا مقابلہ جیتاہے ۔آندھرا پردیش کی بوائز اینڈ گرلس کی ٹیم 440 پوائنٹ اور مہاراشٹر کی بوائز اینڈ گرلز کی ٹیم 402 پوائنٹس لے کر چمپئن شپ کا خطاب اپنے نام کیا ہے Body:ٹورنامنٹ کے اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے بہار حکومت کے اراضی سدھار کے ایڈیشنل سکریٹری وویک سنگھ شامل ہوئے ۔اسکے علاوہ مگدھ یونیورسیٹی کے وائس چانسلر پروفیسر راجندرپرساد ، ڈسٹرک مجسٹریٹ ابھشیک کمار سنگھ ، ایس ایس پی راجیومشرا، ڈاکٹر فراست حسین ، ایسوسی ایشن کے صدر سہدیو یادو وغیرہ موجودتھے ۔اس ٹورنامنٹ میں جونیئر خاتون کھلاڑیوں میں 163 کیلو کل وزن اٹھاکر مہاراشٹر کی سنیہل نے پہلامقام حاصل کیا ۔293 کیلو وزن اٹھاکر کلدیپ یادو نے پہلامقام حاصل کیا ہے Conclusion:ضلع مجسٹریٹ ابھشیک کمار سنگھ نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ نے ٹورنامنٹ کو بہتر بنانے کے لئے ہر ممکن کوشش کی ہے جو ایک کامیاب ٹورنامنٹ کے طور پر آپ کے سامنے ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ضلع گیا میں ایسے قومی اور بین الاقوامی کھیلوں کے انعقاد کے لئے بھی بنیادی ڈھانچے کی ترقی کی ضرورت ہے اور میں اس معاملے میں مثبت کوشش کروں گا۔ بطور مہمان خصوصی بہار حکومت کے ایڈیشنل چیف سکریٹری وویک کمار سنگھ نے کہا کہ بودھ گیا کی سرزمین سے کامیاب ہونے والے جن کھلاڑیوں نے یہاں قومی سطح پر ریکارڈ اپنے نام کیا ہے ، وہی مستقبل میں عالمی سطح پر ہندوستان کا نام روشن کریں گے۔ تمام کھلاڑیوں کے روشن مستقبل کی مبارکباد اور اس ایونٹ کی کامیاب تنظیم سازی کے لئے منتظمین کو مبارکباد بھی پیش کی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.