ETV Bharat / state

بہار کے ہر گاؤں میں بجلی پہنچائیں گے: سشیل مودی - Chirag Paswan

این ڈی اے کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیر اعلیٰ سشیل مودی نے کہا کہ دسمبر تک بہار کے ہر گاؤں میں 24 گھنٹے بجلی اور سبھی کسانوں کے کھیت میں بجلی پہنچا دیں گے۔

Sushil Modi
author img

By

Published : Apr 20, 2019, 3:10 AM IST

این ڈی اے کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیر اعلیٰ سشیل مودی نے کہا کہ ڈسمبر تک بہار کے ہر گاؤں میں 24 گھنٹے بجلی اور سبھی کسانوں کے کھیت میں بجلی پہنچا دیں گے۔

دربھنگہ کے گورا بورام اسمبلی حلقہ کے کملا بلان بسات گاؤں میں پارلیمانی انتخابی جلسے میں این ڈی اے امیدوار گوپال ٹھاکر کی حمایت میں خطاب کرتے ہوئے بی جے پی کے لیڈر اور نائب وزیر اعلیٰ بہار نے کہا کہ دسمبر تک بہار کے سبھی گاؤں میں 24 گھنٹے بجلی سربراہ کی جائے گی۔

Sushil Modi

انہوں نے مزید کہا کہ وہ 31 دسمبر تک کسانوں کے لئے کھیتوں میں بجلی پہنچادیں گے۔ اس انتخابی جلسہ میں شرکت کے لئے چراغ پاسوان بھی سشیل مودی کے ساتھ ہیلی کاپٹر میں پہنچے تھے۔

اس انتخابی جلسہ میں بی جے پی کے رہنماؤں کے علاوہ جے ڈی یو کے رہنما بھی موجود تھے۔

Intro:دربھنگہ کے گورا بورام اسمبلی حلقہ کے کملا بلان بسات گاؤں میں پارلیمانی انتخابی جلسے میں اینڈی اے امیدوار گوپال جی ٹھاکر کے حمایت میں خطاب کرتے ہوئے بی جے پی کے لیڈر اور نائب وزیر اعلیٰ بہار نے کہا کہ دسمبر تک بہار کے سبھی گاؤں میں 24 گھنٹے بجلی سپلائی بحال کی جائے گی اور 31 دسمبر تک کسانوں کے کھیت میں بجلی پہنچا دی جائے گی--بتا دیں کہ اس انتخابی جلسے میں لوجپا لیڈر چراغ پاسوان بھی سشویل مودی کے ساتھ ہیلی-کاپٹر سے سرکت کرنے پہنچے تھے - - انہوں نے بھی انتخابی جلسے کو خطاب کیا - - اس جلسے میں جدیو پارٹی کے بھی کئ لیڈر موجود تھے - - -

بائٹ - - - سشیل کمار مودی ،نائب وزیر اعلیٰ بہار اور بی جے پی لیڈر - -

Body:نہیں

Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.