ETV Bharat / state

'الیکشن کمیشن انتخابی تواریخ پر نظر ثانی کرے'

الیکشن کمیشن نے 10 مارچ کو عام انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کیا۔

متولقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 12, 2019, 10:43 PM IST

ریاست بہار، اڑیسہ، جھارکھنڈ اور بنگال کا سب سے بڑا دینی ادارہ امارت شرعیہ نے الیکشن کمیشن سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'مئی میں رمضان کے پیش نظر گرم علاقوں میں مسلمانوں کو اپنی حق رائے دہی میں پریشانی ہوسکتی ہے اس لیے الیکشن کمیشن اپنے اس فیصلے پر غور وخوص کریں'۔

متعلقہ ویڈیو

امارت شرعیہ کے ناظم انیس الرحمن قاسمی نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی ملاقات میں کہا کہ 'الیکشن کمیشن کو رمضان کے مہینے میں انتخابات کی تاریخوں پر غور کرنا چاہیے'۔

انہوں نے کہا کہ 'رمضان میں مسلمان روزہ رکھ کر مئی کی شدید گرمی میں پورے جوش اور حوصلے کے ساتھ اپنی رائے دہی کا استعمال کم کرے گی اس لیے الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ یوپی بہار دہلی ہریانہ پنجاب جیسے علاقوں میں جہاں گرمی شدید پڑتی ہے ان علاقوں کی بہ نسبت جو کم گرمی والے علاقے ہیں وہاں انتخاب میں کوئی دشواری نہ آئے گی اس لیے الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ ان گرمی والے علاقوں کی تاریخ پر غور کرے، تاریخ میں توسیع ممکن نہ ہو تو ان علاقوں میں گرمی سے پہلے انتخابات کرائے جائیں۔

مولانا انیس الرحمن قاسمی نے کہا کہ 'الیکشن کمیشن اگر چاہے تو تاریخ میں ردوبدل کرکے بہتر حق رائے دہی اور زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کی انتخابات میں حصہ داری کو یقینی بنا سکتا ہے'۔

امارت شرعیہ بہار، جھارکھنڈ، اڑیسہ اور بنگال کا ایک بڑا دینی و ملی ادارہ ہے اس کی آواز ان ریاستوں میں سنی جاتی ہے۔

Intro:بہار اڑیسہ جھارکھنڈ اور بنگال کا سب سے بڑا دینی ادارہ امارت شریعہ نے الیکشن کمیشن سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مئی کے مہینے میں رمضان ہونے کی حالت میں گرم علاقوں میں مسلمانوں کو اپنی حق رائے دہی میں پریشانی ہوسکتی ہے اس لئے الیکشن کمیشن اپنے اس فیصلے پر غور وخوص کریں

Body:امارت شرعیہ بہار جھارکھنڈ اڑیسہ اور بنگال کا ایک بڑا دینی و ملی ادارہ ہے اس کی آواز ان ریاستوں میں سنی جاتی ہے امارت شرعیہ کے ناظم انیس الرحمن قاسمی نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی ملاقات میں کہا کہ الیکشن کمیشن نے رمضان کے مہینے میں گرم میں علاقوں میں جو تاریخ انتخابات کیتے کی ہے اس پر انہیں غور کرنا چاہیے انہوں نے کہا کہ رمضان میں مسلمان روزہ رکھ کر میں کی شدید گرمی میں پورے جوش اور حوصلے کے ساتھ اپنی رائے دہی کا استعمال کم کر رہی ہے اس لئے الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ یوپی بیھار دلی ہریانہ پنجاب جیسے علاقوں میں جہاں گرمی شدید پڑتی ہے ان علاقوں کی بنسبت جو کم گرمی والے علاقے ہیں وہاں انتخاب میں کوئی دشواری نہ آئے گی اس لئے الیکشن کمیشن کو چاہئے کہ ان گرمی علاقوں کی تاریخ پر غور کرے تاریخ میں توسیع ممکن نہ ہو تو ان علاقوں میں گرمی سے پہلے انتخابات کرائے جائیں

Conclusion:مولانا انیس الرحمن قاسمی نے کہا کہ الیکشن کمیشن اگرچہ ہے تو تاریخ میں ردوبدل کر بہتر حق رائے دہی اور زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کی انتخاب میں حصہ داری کو یقینی بنا سکتا ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.