ETV Bharat / state

کیمور:8 پولیس اہلکار معطل

author img

By

Published : Apr 24, 2020, 12:47 PM IST

ضلع کیمور میں لاک ڈاٶن کے دوران ڈیوٹی پر لا پرواہی برتنے والوں کے خلاف کیمور پولیس کپتان کافی سخت کارروائی کررہے ہیں۔

کیمور:8 پولیس اہلکار کو ایس پی نے معطل کیا

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں ڈیوٹی کے دوران بنا اطلاع کے غائب رہنے اور لاپرواہی برتنے کے معاملے میں 8 اور پولیس ملازمین کو معطل کر دیا گیا ہے۔ اب تک 13 لوگ معطل کیے جا چکے ہیں، جس میں ایک چوکیدار بھی شامل ہے۔

لاک ڈاٶن کو نافذ کرانے کے لیے ضلع کے مختلف مقامات پر پولیس فورس کی تعنیاتی کی گئی تھی۔ لیکن یہ پولیس فورس اپنی ڈیوٹی میں غائب ملے۔ جس کے بعد پولیس کپتان دلنواز احمد نے معطل کی کاروائی کی۔

معطل کیے گئے پولیس اہلاکر راجیندر داس کی تعنیاتی بھبھوا کے رڑ وجئے چوک پر، بھاسکر یادو جئے پرکاش چوک، منٹون کمار اور ہیرا لال رجک پٹیل چوک بھبھوا، بلی رام یادو بھگوانپور موڑ بھبھوا، سنتوش کمار اور ابھینندن یادو ببورا بیریٸر، دنیش کمار داس کو سونہن موڑ بیریٸر پرمعمور کیا گیا تھا لیکن سبھی18 اور 19 مارچ کو جانچ کے دوران ڈیوٹی سے غیر حاضر پائے گئے تھے۔

کیمور ایس پی دلنواز احمد سبھی کو معطل کرتے ہوئے پولیس لائن میں تعاون کرنے کا حکم دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.