ETV Bharat / state

شمالی بہار اور نیپال میں زلزلے کے جھٹکے - شمالی بہار میں زلزلے

شمالی بہار اور اس سے متصل نیپال کے علاقوں میں بدھ کی صبح پانچ بج چار منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت ریختر پیمانے پر 5.4 درج کی گئی ہے۔

نیپال میں زلزلے
نیپال میں زلزلے
author img

By

Published : Sep 16, 2020, 7:59 AM IST

کورونا بحران کے درمیان بدھ کی صبح شمالی بہار کے متعدد اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، فی الحال کسی جان و مال کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت 5.4 درج کی گئی ہے۔

نیپال میں زلزلے
نیپال میں زلزلے

زلزلے کا مرکز نیپال کے کھٹمنڈو سے 50 کلومیٹر مشرق تھا، اس دوران نیپال میں لوگ زلزلے کی شدت سے خوفزدہ ہیں۔

تاہم اس زلزلے سے کسی کے جان و مال کے نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس کرتے ہی لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔

اس سے قبل نیپال میں 2015 کے زلزلے نے خوفناک تباہی مچائی تھی۔ اس زلزلے میں 900 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.