ETV Bharat / state

درگاپوجا کے پنڈالوں میں زبردست بھیڑ

ریاست بہار کے ضلع گیا میں درگا پوجا کے سلسلے میں رات بھر شہر میں چہل پہل رہی، پولیس انتظامیہ کی جانب سے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے تھے۔

درگاپوجا کے پنڈالوں میں ہجوم
author img

By

Published : Oct 8, 2019, 8:41 AM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں دسہرہ ودرگاپوجا ہندومذہبی رسم ورواج کے تحت منایاجارہاہے۔ نوراتری کی آخری رات ہونے کی وجہ سے شہر میں لاکھوں کی بھیڑ ہے۔کئی مقامات پر ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، خاص طورسے ڈانڈیا کی دھوم شہر گیا میں ہے۔

درگاپوجا کے پنڈالوں میں ہجوم، دیکھیں ویڈیو

سی آرپی ایف 159 بٹالین کے کیمپ میں ہی ڈانڈیا کا پروگرام ہوا۔ جس میں کمانڈنٹ بھی شریک ہوئے۔ تنظیموں کی جانب سے اسپتالوں میں پرساد (تبرک) تقسیم کیاگیا۔
سروجن کلیان و ایجوکیشنل ٹرسٹ کی جانب سے پربھاوتی اسپتال میں مریض اور ان کے رشتہ داروں سمیت اسپتال کے تمام اسٹاف کے درمیان تبرک تقسیم کیا گیا۔

ادھر درگاپوجا کے پیش نظر پورے شہراور اطراف میں سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں، منچلوں پر پولیس کی خاص نگاہ ہے۔ جگہ جگہ پر پولیس جوانوں کی تعیناتی کی گئی ہے۔ ایس ایس پی راجیو مشرا سمیت اعلی افسران نے کئی مقامات پر پہنچ کر جائزہ بھی لیا ہے۔آج شام پانچ بجے راون کو گاندھی میدان میں جلایاجائے گا۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں درگا پوجا کو لیکر رات بھر شہر میں چہل پہل رہی ، پوجاپنڈالوں میں نقب مورتیوں کودیکھنے و پوجا کرنے والوں کی بھیڑ امڑی رہی ، پورے شہر میں سخت ترین حفاظتی بندوبست کئے گئے تھے ۔
Body:
ریاست بہار کے ضلع گیا میں دشہرہ ودرگاپوجا ہندومذہبی رسم ورواج کے تحت منایاجارہاہے ۔نوراتری کی آخری رات ہونے کی وجہ سے شہر میں لاکھوں کی بھیڑ ہے ۔کئی مقامات پر ثقافتی پروگرام بھی منعقد ہوئے ہیں ، خاص طورسے ڈانڈیا کی دھوم شہر گیا میں ہے ۔ سی آرپی ایف 159 بٹالین کی جانب کیمپ ہی میں ڈانڈیا کا پروگرام ہوا ۔جس میں کمانڈنٹ بھی شریک ہوئے ۔تنظیموں کی جانب سے اسپتالوں میں پرشاد (تبرک) تقسیم کیاگیا ۔ سروجن کلیان وایجوکیشنل ٹرسٹ کی جانب سے پربھاوتی اسپتال میں مریض اور انکے رشتہ داروں سمیت اسپتال کے تمام اسٹاف کے درمیان تبرک تقسیم کیا گیا ۔برادران وطن اپنے مذہبی عقیدے کے مطابق دشہرہ ودرگا پوجا کاجشن منانے میں مصروف ہیں ، Conclusion:ادھر درگاپوجا کے پیش نظر پورے شہراور اطراف میں میں سخت حفاظتی بندوبست کئے گئے ہیں ، منچلوں پر پولیس کی خاص نگاہ ہے ۔ جگہ جگہ پر پولیس جوانوں کی تعیناتی کی گئی ہے ۔ ایس ایس پی راجیو مشرا سمیت اعلی افسران نے کئی مقامات پر پہنچ کر جائزہ بھی لیاہے۔آج شام پانچ بجے راون کو گاندھی میدان میں جلایاجائیگا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.