ETV Bharat / state

کیمور: سڑک حادثہ میں ٹرک ڈرائیور ہلاک - بھارتی ریاست بہار کے کیمور

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں ایک سڑک حادثہ میں ٹرک ڈراٸیور ہلاک ہو گیا جبکہ کلینر شدید طور پر زخمی ہوا ہے۔

کیمور : سڑک حادثہ میں ٹرک ڈرائیور ہلاک
کیمور : سڑک حادثہ میں ٹرک ڈرائیور ہلاک
author img

By

Published : May 15, 2020, 10:28 AM IST

اطلاعات کے مطابق ٹرک بے قابو ہو کر NH 2 پر درگاوتی اسٹیشن روڈ کے قریب الٹ گیا جس میں ٹرک ڈرائیور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ جب کہ اس حادثہ میں کلینر شدید طور پر زخمی ہو گیا۔

کیمور : سڑک حادثہ میں ٹرک ڈرائیور ہلاک
کیمور : سڑک حادثہ میں ٹرک ڈرائیور ہلاک

ہلاک شدہ ڈرائیورکی شناخت محمد اسلام احمد کے طور پر ہوئی ہے جوگاؤں لودی پور پٹنہ کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنے قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیے صدر اسپتال بھبھوا بھجوایا۔

معلومات کے مطابق، ٹرک میں بھونسا لدا ہوا تھا اور بہار سے یوپی کی طرف جارہا تھا، ٹرک درگاوتی اسٹیشن روڈ کے قریب پہنچا ہی تھا کے بے قابو ہو کر پلٹ گیا۔ جس میں ڈرائیور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

اس واقعہ کے بعد لوگوں کا ہجوم جمع ہوگیا ، جس کے بعد لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی، کچھ ہی دیر بعد پولیس موقع پر پہنچی اور کرین کی مدد سے ٹرک اٹھا لیا اور ڈراٸیور خلاصی کو باہر نکالا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.