ETV Bharat / state

ہزاروں لیٹر غیر قانوںی شراب بر آمد

غیر قانونی طور پر چل رہے گاڑیوں کے مالک سے ان تینوں اضلاع کی پولیس نے کل تین لاکھ 61ہزار 500 روپئے جرمانہ کی طور پر وصول بھی کئے ہیں۔

ڈی آئی جی
author img

By

Published : Jul 15, 2019, 8:19 PM IST

دربھنگہ رینج کے ڈی آئی جی چھتر نیل سنگھ نے آج ای ٹی وی بھارت اردو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے سات دنوں میں اس رینج کے تینوں ضلع کی پولیس نے کل 518 ملزمان کی گرفتاری کی ہے۔
ساتھ ہی شراب اسمگلروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے چار ہزار 885 لیٹر غیر ملکی شراب اور دو ہزار 153 لیٹر ملکی شراب کے ساتھ کل 87 شراب اسمگلروں کو بھی گرفتار کر کیا ہے-

ڈی آئی جی
ڈی آئی جی

وہیں پولیس کی اس کارروائی میں سب سے زیادہ گرفتاری دربھنگہ ضلع سے ہوئی جبکہ سب سے کم گرفتاری سمستی پور ضلع سے ہوئی ہے-

وہیں سب سے زیادہ شراب مدھوبنی ضلع سے چھ ہزار 130 لیٹر شراب بر آمد کیا۔

ڈی آئی جی
ڈی آئی جی چھتر نیل سنگھ نے غیر اناثر طاقتوں کے خلاف پولیس کی کاروئی جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ پولیس اپنی کارروائی سختی کے ساتھ جاری رکھے گی۔

Intro:دربھنگہ رینج کے ڈی آئی جی چھتر نیل سنگھ نے آج ای ٹی وی بھارت اردو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے سات دنوں میں اس رینج کے تینوں ضلع کی پولیس نے کل 518 ملزمان کی گرفتاری کی اور ساتھ ہی سراب اسمگلروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کل 4885 لیٹر غیر ملکی سراب اور 2153 لیٹر ملکی سراب کے ساتھ کل 87 سراب اسمگلروں کو بھی گرفتار کر لیا - وہیں غیر قانونی طور پر چل رہے گارییوں کے مالک سے ان تینوں اضلاع کی پولیس نے کل 361500 روپیہ برآمد کیا ہے اس کارروائی میں سب سے زیادہ گرفتاری دربھنگہ ضلع میں ہوئ اور سب سے کم گرفتاری سمستی پور ضلع میں ہوئ ہے - - وہیں سب سے زیادہ سراب مدھوبنی ضلع میں برآمد کیا گیا ہے کل 6130 لیٹر سراب - ڈی آئی جی چھتر نیل سنگھ نے یہ بھی کہا کہ پولیس اپنی کارروائی سختی سے جاری رکھے گی - - -

بائٹ - - - چھتر نیل سنگھ ،ڈی آ ئجی دربھنگہ

Body:نہیں

Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.