ETV Bharat / state

سیلاب کا اثر: ڈولفن ماہی گیروں کے جال میں پھنسی - باندرا میں بوڈھی گندک

مظفر پور کے باندرا میں بوڈھی گنڈک ندی کے قریب ماہی گیروں نے جال بچھایا تھا۔ اسی دوران جال میں ایک ڈولفن پھنس گئی۔ جسے دیکھ کر ماہی گیر حیرت زدہ رہ گئے ،اس کے ساتھ ہی اسے دیکھنے کے لیے لوگوں کی بھیڑ جمع ہوگئی۔

سیلاب کا اثر: ڈولفن ماہی گیروں کے جال میں پھنسی

author img

By

Published : Jul 24, 2020, 12:57 PM IST

بہار میں سیلاب سے جہاں عام لوگوں کی زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے وہیں اس کا اثر آبی جانوروں پر بھی پڑنا شروع ہو گیا ہے۔ گنڈک ندی کے تیز دھار میں بہتے ہوئے ایک ڈولفن ماہی گیروں کے جال میں پھنس گئی۔

سیلاب کا اثر: ڈولفن ماہی گیروں کے جال میں پھنسی

اطلاع ملتے ہی لوگوں کا ہجوم ڈالفن کو دیکھنے موقع پر پہنچنے لگا۔

دراصل مظفر پور کے باندرا میں بوڈھی گنڈک ندی کے قریب ماہی گیروں نے جال بچھایا تھا۔ اسی دوران جال میں ایک ڈولفن پھنس گئی۔ جسے دیکھ کر ماہی گیر حیرت زدہ ہوگئے۔

یہ بھی بڑھیں: کورونا: بہار میں 1625 نئے کیسز کی تصدیق

مقامی لوگ ڈولفن کو اپنے ہاتھوں میں لے کر سلفی لینے لگے۔ اس دوران ڈولفن کی موت ہوگئی۔

جال میں پھسنے والی ڈولفن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.