ETV Bharat / state

کیمور: ڈی ایم نے اچانک اسکول کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Jan 21, 2020, 9:38 AM IST

Updated : Feb 17, 2020, 8:12 PM IST

ریاست بہار کے کیمور ڈی ایم نول کشور چودھری بھبھوا تھانہ حلقہ کے دم دم موضع میں واقع انگن باڑی کے زیر اہتمام حاملہ عورت کے بیچ گود بھرائی پروگرام میں شرکت کرنے کے بعد لوٹتے وقت اچانک اسکول میں جانچ کرنے پہنچ گئے۔

کیمور: ڈی ایم نے اچانک اسکول کا جائزہ لیا
کیمور: ڈی ایم نے اچانک اسکول کا جائزہ لیا

اسکومل میں بچوں کی حالت دیکھ کر ڈی ایم نے اساتزہ کی کلاس لگائی۔ ساتھ ہی غیر حاضر رہنے والے ٹیچروں کو وجہ بتاؤ نوٹس بھی جاری کیا اور اسکول کی بدحالی پر غصہ کا اظہار کیا۔

دراصل ڈی ایم نول کشور چودھری بھبھوا تھانہ حلقہ کے دم دم موضع میں واقع انگن باڑی کے زیر اہتمام حاملہ عورت کے بیچ گود بھرائی پروگرام میں شرکت کرنے کے بعد لوٹتے وقت اچانک اسکول پر نظر پڑی۔ اور ڈی ایم فوراً اسکول میں جانچ کرنے پہونچ گئے۔

اس بیچ اسکو ل میں ڈی ایم کو آتے دیکھ موجود اساتذہ میں کھلبلی مچ گئی۔ سبھی استاد اچانک کلاس روم میں بچے کے پاس پیونچ کر درس تدریس کا کام کرنے لگے۔

بچوں کے بیچ پہونچے ڈی ایم نے پہلے اسکول کا معائنہ کیا۔ پھر بچوں کی قریب آدھا گھنٹہ کلاس لی۔ بچوں سے بات چیت کے بعد ڈی ایم نے حاضری رجسٹرد کو چیک کیا۔

رجسٹر میں انہوں نے پایا کہ حاضری میں 40 استاد میں سے 6 استاد غائب ہیں۔ڈی ایم نے سبھی چھ ٹیچر کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے۔

Intro:کیمور ڈی ایم بنے ایک دن کے استاد لگاٸ کلاس۔

کیمور ڈی ایم دمدم موضع میں انگن باڑی پروگرام کے گود بھراٸ پروگرام میں شرکت کرنے پہونچے تھے اس بیچ دم دم اسکول پہونچ کر کلاس لگاٸ۔

کیمور۔ ریاست بہار کے کیمور ڈی ایم دم دم موضع میں گود بھراٸ پروگرام کے بعد اسکول کی جانچ کرنے اچانک پہونچ گۓ۔ بچوں کی موجودہ صورت حال دیکھ کر کلاس لگاٸ ۔ ساتھ ہی غیر حاضر رہنے والے ٹیچروں کو شو کوز جاری کیا۔ اور بدحالی پر غصہ کا اظہار کیا۔
موصولہ اطلاع کے مطابق ڈی ایم نول کشور چودھری بھبھوا تھانہ حلقہ کے دم دم موضع میں واقع انگن باڑی کے زیر اہتمام حاملہ عورت کےبیچ گود بھراٸ پروگرام میں شرکت کرنے کے بعد لوٹتے وقت اچانک اسکول پر نظر پڑ گٸ۔اور فوراً اسکول میں جانچ کرنے پہونچ گۓ ۔اس بیچ اسکو ل میں ڈی یم کو آتے دیکھ موجود استاد میں ہڑکمپ مچ گیا۔سبھی استاد جو چہ منگوٸیاں میں بزی تھے اچانک کلاس روم میں بچے کے پاس پیونچ کر درس تدریس کا کام کرنےلگے۔ بچوں کے بیچ پہونچے ڈی ایم نے پہلے اسکول کا معاٸنہ کیا ۔پھر بچوں کے ساتھ قریب آدھا گھنٹہ کلاس لیا۔بچوں سے بات چیت کی۔ ڈی ایم دم دم کے بعد سی آر سی بیتری پہونچے سی آ ر سی پہونچتے ہی ڈی ایم حاضری رجسٹرد کو چیک کی۔ اس رجسٹر میں پایا کی حاضری میں 40 استاد میں 6 استاد غاٸب ہو گۓ۔ڈی ایم نے سبھی چھ ٹیچر کو وجہ بتاٶ نوٹس جاری کیا۔Body:جانچConclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 8:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.