ETV Bharat / state

دیوالی کے پیش نظر شہر میں مزید رونق

ریاست بہار کے ضلع گیا میں دیوالی کی تیاریاں عروج پر ہیں، بازاروں کی رونق میں اضافہ ہوگیا ہے۔ دیوالی برادران وطن کا ایک عظیم تہوار ہے۔

گیا میں دیوالی کی تیاریاں
author img

By

Published : Oct 23, 2019, 3:21 PM IST

دیوالی کو روشنیوں کا تہوار بھی کہاجاتا ہے اور جب روشنی کی بات ہوگی تو برقی کمکموں اور دیوں کو کوئی کیسے بھلا سکتا ہے۔ اس دن گھروں میں جگمگاتی لائٹیں گھر کی زینت میں مزید اضافہ کر دیتی ہیں۔

گیا میں دیوالی کی تیاریاں، دیکھیں ویڈیو

دیوالی کے موقع پر گیا میں بازار سج گئے ہیں، لائٹوں، گھروندا اور سجاوٹ کے دیگر سامان خریداروں کی پسند بنے ہیں۔
فنکار دیوالی کے لیے لکشمی کی مورتی کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔ مذہبی عقیدے کے مطابق دیوالی میں دھن کی دیوی لکشمی کی پوجا کی جاتی ہے اور لوگ اس دن لکشمی کی مورتی لاکر گھروندے میں رکھ کر پوجا کرتے ہیں۔
گیا میں لوگ دیوالی کے لیے دیے اور دیگر ساز و سامان کی خریداری کر رہے ہیں۔ دیوالی سے پہلے بازاروں میں چائنیز لائٹ، آتش بازی کے لئے پٹاخے، گھروندا، آکاش دیپ اور فینسی کپڑوں کی خریداری ہورہی ہے۔
دھن تیرس دیوالی پر پیتل کے برتنوں کی بھی خریداری خوب ہوتی ہے، پیتل برتن کے کاروباری دھرمیندر بتاتے ہیں کہ دیوالی کے پیش نظر انہوں نے برتنوں کو فروخت کرنے کے لئے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔
چائنیزلائٹ کے ایک کاروباری منٹو نے لائٹوں کا اسٹاک تو لاکر رکھا ہے، لیکن وہ مایوس بھی ہیں کہ اس بار بازار ٹھیک نہیں ہے۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں دیوالی کی تیاریاں عروج پر ہیں ، بازاروں میں رونق بڑھ گئی ہے ۔دیوالی برادران وطن کا ایک عظیم تہوار ہے ، دیوالی کو روشنیوں کا تہواربھی کہاجاتا ہے اور جب روشنی کی بات ہوگی تو دیوں اور آکاش دیپ کو کوئی کیسے بھلا سکتا ہے۔ اس دن گھروں میں جگمگاتے ہوئی لائٹیں گھر کی زینت اور بڑھا دیتی ہیں۔ دیوالی کے موقع پر گیا میں بازار سج گئے ہیں ، لائٹوں ، گھروندا اور سجاوٹ کے دیگر سامان خریداروں کی پسند بنے ہیں Body:آرٹسٹ دیوالی کے لیے لکشمی کی مورتی کو حتمی شکل دے رہے ہیں ۔ مذہبی عقیدے کے مطابق دیوالی میں دھن کی دیوی لکشمی کی پوجا کی جاتی ہے اور لوگ اس دن لکشمی کی مورتی لاکر گھروندے میں رکھ کرپوجاکرتے ہیں
گیا میں لوگ دیوالی کے لیے دیے اور دیگر ساز و سامان کی خریداری کر رہے ہیں۔ دیوالی سے پہلے بازاروں میں چائنز لائٹ ، آتش بازی کے لئے پٹاخے ، گھروندا ، آکاش دیپ اور فینسی کپڑوں کی خریداری ہورہی ہےConclusion:دھن تیرس دیوالی پر پیتل کے برتنوں کی بھی خریداری خوب ہوتی ہے ، پیتل برتن کے کاروباری دھرمیندر بتاتے ہیں کہ دیوالی کے پیش نظر انہوں نے برتنوں کوفروخت کرنے کے لئے تیاریاں مکمل کرلی ہیں ،
چائنزلائٹ کے ایک کاروباری منٹو نے لائٹوں کا اسٹاک تو لاکررکھا ہے لیکن وہ مایوس بھی ہیں کہ اس بار بازار ٹھیک نہیں ہے ، شائد مہنگائی کی مار کی وجہ سے انکا بزنس متاثر ہواہے ۔اسکے علاوہ آتش بازی کے لئے پٹالے کی دوکانیں بھی سج دھج کرتیارہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.