ETV Bharat / state

کیمور: ضلع مجسٹریٹ نے اسپتالوں کا دورہ کیا - کیمور کی خبریں

ریاست اترپردیش کے ضلع کیمور میں کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کے مد نظر ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر نول کشور چودھری اور پولیس سپرنٹنڈنٹ دلنواز احمد نے سب ڈویژن ہسپتال موہنیاں، کلیان ہاسٹل موہنیاں اور صدر اسپتال بھبھوا کا معاٸنہ کیا۔

کیمور: ضلع مجسٹریٹ نے اسپتالوں کا دورہ کیا

author img

By

Published : Jul 24, 2020, 10:35 PM IST

بھبھوا میں جی این ایم ٹریننگ سینٹر کا بھی معائنہ کیا۔ اس موقع پر ضلع مجسٹریٹ نول کشور چودھری نے کہا کہ ضلع میں کورونا وائرس کی صورت حال بدتر ہوتی جا رہی ہے۔ اس سے بچنے کے لیے معاشراتی دوری اور ماسک کا استعمال بہت ضروری ہے۔

انہوں نے بتایا کی فی الحال بھوپش گپتا کالج ، بھبھوا میں متاثرہ مریضوں کو قرنطینہ کے لیے رکھا جارہا ہے لیکن کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کی وجہ سے ، موہنیاں کے کلیان ہاسٹل اور بھبھوا کے جی این ایم سینٹر میں 50 بستر والے قرنطینہ سینٹر کی تیاری کی جا رہی ہے۔ آکسیجن سلنڈر بھی موجود رہیگا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کے ہمارا مقصد ضلع میں متاثرہ مریضوں کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی اور جلد سے جلد ان کا علاج معالجہ کرنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.