ETV Bharat / state

جیل میں خاتون قیدیوں کے درمیان ساڑی و ماسک تقسیم - چھپرا جیل سے منتقل

ریاست بہار کے دربھنگہ ضلع کے بینی پور سبڈیویزنل جیل میں بروز جمع کو ضلع لیگل سروس اٹھاریٹی کے سکریٹری و ایڈیسنل جج دیپک کمار نے اپنی ٹیم کے ساتھ جائزہ لیا۔

Distribution of sarees and masks among female inmates in the jail
جیل میں خاتون قیدیوں کے درمیان ساڑی و ماسک تقسیم
author img

By

Published : May 8, 2020, 11:39 PM IST

ساتھ ہی جیل میں بند خاتون قیدیوں کو دو عدد کرکے ساڑی و ماسک تقسیم کیا۔ اسکے علاوہ جیل میں بند مسلم روزے دار قیدیوں کے لئے افطاری کا سامان مہیا کروا کر دینے کا حکم جیلر کو دیا۔ وہیں بینی پور سبڈیویزنل جیل کے طبی وارڈ کا جائزہ لیا اور طبی وارڈ میں بہتر سہولیات کے لئے بھی ہدایت دیی۔

Sarees were distributed among female prisoners
خاتون قیدیوں میں ساڑی تقسیم کیا گیا

چھپرا جیل سے منتقل ہوکر بینی پور جیل میں آئے کچھ قیدیوں نے کھانے پینے کی خراب صورتحال کی شکایت کی، جس پر ایڈیسنل جج نے جیلر کو تاکید کی اور جیل میں بند خاتون قیدیوں نے سکریٹری دیپک کمار و اے سی جی ایم اول جاوید عالم کو ساڑی اور ماسک دینے پر شکریہ ادا کیا۔

Mask distributed
ماسک تقسیم کیا گیا

اس دوران ضلع لیگل سروس اٹھاریٹی کے سکریٹری و ایڈیسنل جج دیپک کمار کے ساتھ سب جج اول جاوید عالم،لیگل سروس پینل کے وکیل وشنو کانت چودھری، کمار گورو، اور امام الدین وغیرہ بھی موجود تھے۔

team
پوری ٹیم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.