ریاست بہار کے کیمور ضلع میں جاری لاک ڈاٶن کی وجہ سے غریب مزدوروں میں فاقہ کشی جیسے حالات پیدا ہو گئے ہیں۔ حالانکہ ضلع انتظامیہ اور عوامی نماٸندوں کی جانب سے غریبوں کو راشن مہیا کرایا جا رہا ہے،جو ناکافی ہے۔
![غریبوں میں راشن اور صابن تقصیم](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/bhkaimur548_15042020205338_1504f_1586964218_1037.jpg)
اس دوران کدرا کے ضلع پریشد اوما شنکر سنگھ کے جانب سے لگاتار غریبوں میں راشن تقسیم کیا جا رہا ہے،ساتھ ہی ساتھ لاک ڈاؤن اور عوامی دوری کا بھی خیال رکھا جا رہا ہے
انہوں نے بتایا کہ کدرا بلاک کے گھٹاٶں موضع میں تقریبا 100 لوگوں کے بیچ سوکھا اناج اور صابن تیل تقسیم کیا گیا ۔