ETV Bharat / state

ضلع انتظامیہ کی بدنظمی سے کورونا وائرس مزید پھیل سکتا ہے - آس پاس کی صاف صفائی سب سے اہم ہے

کورونا سے لڑنے کیلئے ڈبلو ایچ او اور ہیلتھ کیئر سے منسلک دیگر تنظیموں نے کئی تجاویز دی ہیں جن میں سب سے اہم سماجی دوری، خود کی اور آس پاس کی صاف صفائی سب سے اہم ہے۔

کورونا وائرس مزید پھیلنے کا خدشہ
کورونا وائرس مزید پھیلنے کا خدشہ
author img

By

Published : May 9, 2020, 10:39 AM IST

لیکن ریاست بہار کے بھاگلپور میں گندگی کو لے کر انتظامیہ کی لاپرواہی کی پول اس وقت کھلی، جب خصوصی ٹرینوں سے بھاگلپور پہنچے مزدوروں کو قرنطینہ مراکز تک لے جانے والے بسوں کا جائزہ لیا۔

دیکھیں ویڈیو

باہر سے ساری بسیں خوب صاف ستھری نظر آرہی تھیں اور سینیٹائز بھی کیا جا رہا تھا، لیکن جب ہمارے نمائندہ نے بس کے اندر کا جائزہ لیا تو دیکھا کہ بسوں میں گندگی کا ڈھیر ہے۔

کھانے پینے کی اشیاء، پانی کے بوتل یہاں تک کہ استعمال کیے ہوئے دستانے بھی بس کی سیٹ کے نیچے پڑے ہوئے تھے۔ حالانکہ اس بارے میں کسی افسر نے کچھ بھی کہنے سے انکار کیا، لیکن کیمرے کی نظر کبھی جھوٹ نہیں بولتی ہمارے نمائندہ نے کیمرے کی آنکھوں سے سچائی دکھانے کی کوشش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.