ETV Bharat / state

لاک ڈاٶن 2 کے حالات کا جاٸزہ لینے ڈی آٸ جی پہنچے کیمور - لاک ڈاؤن کا جائزہ لینے شاہ آباد کے ڈی آئی جی کیمور پہنچے

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں شاہ آباد رینج کے ڈی آئی جی پی کنن نے لاک ڈاؤن کے حالات کا جائزہ لینے کے لیے روہتاس، بکسر اور کیمور کے ڈی آئی جی کے ساتھ میٹنگ کی۔

لاک ڈاٶن 2 کے حالات کا جاٸزہ لینے ڈی آٸ جی پہونچے کیمور

author img

By

Published : Apr 15, 2020, 8:08 PM IST

شاہ آباد کے ڈی آٸ جی پی کننن نے روہتاس، کیمور اور بکسر ضلع کے ایس پی کے ساتھ موہنیاں میں میٹنگ کی۔اس میٹنگ میں انہوں نے تینوں ضلع کے ایس پی کے ساتھ اب تک کے جاری لاک ڈاؤن کے ساتھ جرائم کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا۔

اسکے بعد انہوں نے سختی سے لاک ڈاٶن نافذ کرنے کی ہدایت دی۔ ڈی آئی جی نے لاک ڈاٶن کے علاوہ جراٸم کے موضوع پر بھی بات کی اور ساتھ میں لاک ڈاٶن کے ہٹنے کے بعد کے پیدا ہونے والے صورت حال پر بھی ایک دوسرے سے تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر کیمور ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کی یہاں پورے کیمور میں سختی سے عمل کیا جا رہا ہے۔ سرحد کو سیل رکھا گیا ۔ساتھ ہی جراٸم پیشوں پر بینی نظر رکھی جا رہی ہے۔

ڈی آٸ جی نے بہار ڈی جی پی کے حکم پر عمل کرنے کے ساتھ یہ بھی کہا کہ کسی بھی حال میں کوئی بھی فرقہ وارانہ کشیدگی نہیں ہونے دی جائے گی اور سوشل میڈیا پر پوری نظر رکھی جاۓ گئی۔اور اگر ایسا کوئی معاملہ سامنے آتا ہے تو اس پر فوری کاروائی کی جاۓ گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.