ETV Bharat / state

مکرسنکرانتی میں دودھ اور دہی کی طلب میں اضافہ - etv bharat urdu news

سناتن مذہب کے پیروکاروں کے اہم تہوار'مکرسنکرانتی' میں چوڑا اور دہی کھانے کی روایت ہے۔ اس کی وجہ سے منگل سے ہی پورے بہار کے گیا ضلع میں دودھ اور دہی کی طلب میں کافی اضافہ ہو گیا۔ اس تہوار میں لاکھوں کلو دودھ اور دہی کا پورے ضلع میں استعمال کیا جاتا ہے۔ حالانکہ اس مرتبہ کورونا وبا کا اثر اس تہوار پر بھی پڑا ہے۔ گزشتہ برس کی بنسبت اس بار دودھ کی کھپت میں معمولی کمی آئی ہے۔

مکرسنکرانتی میں دودھ اور دہی کی طلب میں اضافہ ہوا

author img

By

Published : Jan 14, 2021, 5:33 PM IST

بہار کے ضلع گیا میں واقع مگدھ دودھ کوآپریٹو سنگھ نے ہر برس کی طرح اس بار بھی دودھ اور دہی کی سپلائی کیلئے خاص منصوبہ بندی کی اور اس پر عمل بھی کیا ہے۔

مکرسنکرانتی میں دودھ اور دہی کی طلب میں اضافہ ہوا

محکمہ کی طرف سے مکر سنکرانتی کے موقع پر ضلع گیا میں ساڑھے چھ لاکھ لیٹر دودھ کی سپلائی کی جائے گی۔ وہیں، پچیس ٹن دہی کی بھی کھپت ہوگی۔ اس سلسلے میں مگدھ کوآپریٹو ڈائریکٹر چھتر پال سنگھ یادو نے کہا کہ مکر سنکرانتی کے موقع پر ہر گھر میں دودھ دہی کا استعمال کیا جاتا ہے۔

دودھ اور دہی کی مانگ تین دنوں تک زیادہ رہتی ہے جس کی سپلائی کی تیاری پہلے کرلی گئی ہے۔ مگدھ دودھ کوآپریٹو کی جانب سے مکر سنکرانتی کے مدنظر دودھ دہی کی سپلائی شروع ہے جو 15 جنوری تک جاری رہے گی۔ اس کے لیے اسٹاک بھرپور ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس موقع پر ان دونوں چیز کی کمی واقع نہیں ہو اس کی بھی بھرپور کوشش کی جا رہی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ کہ کاونٹر سے ڈیمانڈ زیادہ ہونے کی وجہ سے کہیں رقم زیادہ وصول نہ کی جائے، اس کی روک تھام کے لیے گشتی دستے کی بھی تشکیل دیئے گئے ہیں جو جگہ جگہ پر جا کر جائزہ لیں گے۔

واضح رہے کہ علاقے میں یومیہ قریب پچاس ہزار کلو دودھ کی کھپت ہوتی ہے۔ تاہم مکرسنکرانتی کے موقع پر اس کی ڈیمانڈ بڑھ جای ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مکر سنکرانتی پر شہریوں کو سرکردہ رہنماؤں کی مبارکباد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.