ETV Bharat / state

رام ولاس پاسوان کی آخری رسومات آج - patna news

ایل جے پی کے بانی رام ولاس پاسوان کا جسد خاکی آج دہلی سے پٹنہ لایا جائے گا اور پٹنہ کے ڈیگھا گھاٹ میں ریاستی اعزاز کے ساتھ ان کی آخری رسومات ادا کی جائے گی۔

رام ولاس پاسوان کی آخری رسومات آج
رام ولاس پاسوان کی آخری رسومات آج
author img

By

Published : Oct 9, 2020, 8:57 AM IST

Updated : Oct 9, 2020, 10:19 AM IST

ایل جے پی کے بانی اور مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان کا جمعرات کی دیر شام دہلی کے فورٹس ایسکارٹ اسپتال میں انتقال ہوگیا جس کی جانکاری ان کے بیٹے اور ایل جے پی کے قومی صدر چراغ پاسوان نے ٹویٹ کر کے دی۔

اطلاعات کے مطابق رام ولاس پاسوان کی لاش جمعہ کی سہ پہر دہلی سے پٹنہ لائی جائے گی اور پٹنہ کے ڈیگھا گھاٹ میں ریاستی اعزاز کے ساتھ ان کی آخری رسومات ادا کی جائے گی ۔

ویڈیو

اس دوران ریاستی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ آنجہانی پاسوان کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائے گی۔ لاش کو پارٹی کے ریاستی دفتر میں بھی رکھا جائے گا جہاں ان کے حامی اور چاہنے والے آخری دیدار کریں گے۔ پارٹی کے رہنما راجندر وشواکرما نے اس کی جانکاری دی۔

Last Updated : Oct 9, 2020, 10:19 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.