ادھر ریاست بہا ر کے ضلع دربھنگہ میں لیگل سروسز اتھا ریٹی کے سکریٹری و سب جج دیپک کمار اپنی ٹیم کے ہمراہ
بھوکے اور موجودہ حالات کے تناظر میں کسمپر سی کی زندگی بسر کرنے پر مجبور افراد کی امداد کر کے انسانیت نوازی کا ثبوت دے رہے ہیں۔
واضح رہے سب جج دیپک کمار اپنے ذاتی فنڈ سے سنھوارا تحصیل کے بھرولی پنچایت کے کوڑا گاؤں میں درجنوں افراد کو کھانے پینے کی اشیا فراہم کیا ۔
وہیں دیپک کمار نے اہل ثروت سے بھی اپیل کی ہےکہ وہ اس لاک ڈاؤن کے دورانیہ کے دوران بھوکےاور غریبوں کی امداد کریں۔