ETV Bharat / state

دربھنگہ:آل انڈین کسان یونین نے پورے ضلع کو سیلاب متاثرہ قرار دینے کا مطالبہ کیا

author img

By

Published : Aug 10, 2020, 8:33 PM IST

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں آل انڈین کسان یونین کے کارکنوں نے دربھنگہ کو بھی سیلاب متاثرہ ضلع کے زمرے میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

دربھنگہ:آل انڈین کسان یونین نے پورے ضلع کو سیلاب متاثرہ قرار دینے کا مطالبہ کیا
دربھنگہ:آل انڈین کسان یونین نے پورے ضلع کو سیلاب متاثرہ قرار دینے کا مطالبہ کیا

دربھنگہ میں آل انڈین کسان یونین کی جانب سے کلکٹر دفتر میں واقع دھرنا والے مقام پر ایک روزہ احتجاج کیا گیا۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ دربھنگہ ضلع کو بھی سیلاب متاثرہ علاقہ قرار دیا جائے۔ سی پی آئی کے ضلع نائب سکریٹری وسوناتھ مشرا نے کی قیادت میں یہ احتجاج کیا جائے

وہیں اس موقع پر ضلع سیکریٹری نارائن جی جھا نے کہا کہ موجودہ حالات میں دربھنگہ ضلع کورونا اور سیلاب سے متاثر ہے، یہاں ایک واحد ہی اسپتال موجود ہے، جو متھلانچل لوگوں کے لیے اکلوتا سہارا ہے، لیکن اب اس کی بھی حالت اچھی نہیں ہے۔وہیں پورا ضلع سیلاب سے متاثر ہے۔ بڑے پیمانے پر لوگ اپنے گھروں سے در بدر ہو گئے ہیں، لمبے عرصے سے سیلاب سے تحفظ فراہم کرنے کے لئے تیاری چل رہی تھی لیکن نتیجہ صفر ہی رہا،وگ بڑی پریشانی کے دور سے گزر رہے ہیں، اس لیے میں ضلع انتظامیہ سے پورے ضلع کو سیلاب متاثرہ علاقہ قرار دینے کی مانگ کرتا ہوں ساتھ ہی راحت رسانی کے کام میں تیزی لائی جائے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیلاب متاثرین کو 25000 ہزار روپے فراہم کرایا جائے۔کسانوں کو فی ایکڑ 25000 ہزار روپے معاوضہ دیا جائے ۔اس احتجاج کو کسان لیڈر منی کانت جھا، ورون کمار جھا، اے آئی ایس ایف کے ضلع سکریٹری سرد کمار جھا وغیرہ نے بھی خطاب کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.