ETV Bharat / state

'بھارت میں تمام مذاہب کی ہم آہنگی کی روایت رہی ہے' - ریاست بہار کے ضلع گیا میں

دلائی لامہ منگل کے روز سے ہی 14 دن کے دورے پر بودھ گیا پہنچے تھے۔ 2 جنوری سے دلائی لامہ' کالچکرا میدان' میں ایک خصوصی تعلیمی اجلاس کی قیادت کریں گے۔

'بھارت میں تمام مذاہب کی ہم آہنگی کی روایت رہی ہے'

author img

By

Published : Dec 25, 2019, 7:06 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں واقع 'بودھ گیا' میں بدھ کے روز دلائی لامہ مہابودھی کے مندر پہنچے اور مہاتما گوتم بودھ مندر کی زیارت و پوجا کی۔ مندر کے اندرونی حصے میں جاکر پوجا کرنے کے بعد انہوں نے مقدس مہابودھی کے درخت کو بھی دیکھا۔

'بھارت میں تمام مذاہب کی ہم آہنگی کی روایت رہی ہے'

دلائی لامہ نے ایک گھنٹہ سے زیادہ وقت تک مہابودھی کے مندر میں پوجا کی۔ انہوں نے مندر میں گوتم بدھ کے مجسمے کے سامنے منتر پڑھے اور دنیا کو عالمی امن کا پیغام دیا۔

مہابودھی کے مندر سے باہر نکلتے ہوئے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مذہبی رہنما نے کہا کہ 'بھارت میں تمام مذاہب کی ہم آہنگی کی روایت رہی ہے۔ یہاں سے بہت سے مذہب پیدا ہوئے ہیں۔ اس کے باوجود ایک دوسرے میں یکجہتی ہے۔ جو کسی بھی ملک میں نہیں ہے۔ تمام مذاہب کے مذہبی رہنماؤں کو اس روایت کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔'

بودھ مذہب کے روحانی پیشوا دلائی لامہ نے کہا ہے کہ 'ہمارے پاس حق اور سچائی کی طاقت ہے، جبکہ چینی کمیونسٹ کے پاس بندوق کی طاقت ہے۔'

دلائی لامہ نے کہا کہ 'عدم تشدد اور ہمدردی دنیا کی ضرورت بن گئی ہے۔ امن کی راہ پر گامزن ہو کر ہی امن اور ترقی کا تصور کیا جاسکتا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'قدیم بھارت کا علم انتہائی مفید ہے۔ عدم تشدد اور ہمدردی کو دنیا اور بھارت کو بھی اپنا لینا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ 'جدید بھارت میں اس علم کو دوبارہ قائم کرنا ضروری ہے۔ ایک بار پھر اس علم کو بیدار کرنا انسانی ضرورت بن گیا ہے۔ تاکہ بھارت جدید تعلیم اور قدیم تعلیم کو ایک ساتھ لاسکے۔ اسے اندرونی سکون کی ضرورت ہے۔ ہندوستانی معاشرہ سیکولر ہے۔ پوری دنیا کو عدم تشدد اور ہمدردی کا راستہ اپنانا چاہئے۔

اس سے قبل مذہبی رہنما دلائی لامہ منگل کو ممبئی سے بودھ گیا پہنچے تھے جہاں روایتی انداز میں ان کا شاندار استقبال کیا گیا تھا۔ ضلع انتظامیہ کی جانب سے ڈی ایم ابھیشیک سنگھ اور ایس ایس پی راجیو مشرا نے گیا ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا تھا۔

Intro:بودھ مذہب کےروحانی پیشوا دلائی لامہ نے کہا ہے کہ ہمارے پاس حق اور سچائی کی طاقت ہے ، جبکہ چینی کمیونسٹ کے پاس بندوق کی طاقت ہے۔ دلائی لامہ نے کہا کہ عدم تشدد اور ہمدردی دنیا کی ضرورت بن گئی ہے۔ امن کی راہ پر گامزن ہوکر صرف امن اور ترقی کا ہی تصور کیا جاسکتا ہے Body:ریاست بہار کے ضلع گیا میں واقع بودھ گیا میں بدھ کے روز دلائی لامہ مہابودھی کے مندر پہنچے اور مہاتما گوتم بودھ مندر کی زیارت وپوجا کیا۔ مندر کے اندرونی حصے میں جاکر پوجا کرنے کے بعد انہوں نے مقدس مہابودھی کے درخت کو بھی دیکھا اورپوجا کیا۔ دلائی لامہ منگل کے روز سے ہی 14 دن کے دورے پر بودھ گیا پہنچے تھے۔ 2 جنوری سے دلائی لامہ کالچکرا میدان میں ایک خصوصی تعلیمی اجلاس کی قیادت کریں گے۔
دلائی لامہ نے ایک گھنٹہ سے زیادہ وقت تک مہابودھی کے مندر میں پوجا کی۔ انہوں نے مندر میں گوتم بدھ کے مجسمے کے سامنے منتر پڑھے اور دنیا کو عالمی امن کا پیغام دیا۔ مہابودھی کے مندر سے باہر نکلتے ہوئے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مذہبی رہنما نے کہا کہ ہندوستان میں تمام مذاہب کی ہم آہنگی کی روایت رہی ہے۔ یہاں سے بہت سے مذہب پیداہوئے ۔ اس کے باوجود ایک دوسرے میں یکجہتی ہے۔ جو کسی بھی ملک میں نہیں ہے۔ تمام مذاہب کے مذہبی رہنماؤں کو اس روایت کو احترام اور برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ قدیم ہندوستانی علم انتہائی مفید ہے۔ عدم تشدد اور ہمدردی کو دنیا اور ہندوستان کو بھی اپنا لینا چاہئے۔ جدید ہندوستان میں اس علم کو دوبارہ قائم کرنا ضروری ہے۔ ایک بار پھر اس علم کو بیدار کرنا انسانی ضرورت بن گیا ہے۔ تاکہ ہندوستان جدید تعلیم اور قدیم تعلیم کو ایک ساتھ لاسکے۔ اسے اندرونی سکون کی ضرورت ہے۔ ہندوستانی معاشرہ سیکولر ہے۔ پوری دنیا کو عدم تشدد اور ہمدردی کا راستہ اپنانا چاہئےConclusion:اس سے قبل مذہبی رہنما دلائی لامہ منگل کو ممبئی سے بودھ گیا پہنچے تھے جہاں روایتی انداز میں ان کا شاندار استقبال کیا گیا تھا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈی ایم ابھیشیک سنگھ اور ایس ایس پی راجیو مشرا نے گیا ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیاتھا
بائٹ دلائی لامہ
رپورٹ سرتاج احمد ضلع گیابہار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.