ETV Bharat / state

سرکاری ڈاکٹر ساٸبر کراٸم کے شکار - KAIMUR CYBER CRIME

ریاست بہار کے ضلع کیمور کے چین پور پراٸمری ہیلتھ سینٹر کے سینئر ڈاکٹر ابھیشیک کمار کے اکاٶنٹ سے آن لاٸن دوا کمپنی نے 30 ہزار روپئے غائب کر دیے۔

کیمور میں سرکاری ڈاکٹر  ساٸبر کراٸم کا شکار

author img

By

Published : Apr 15, 2020, 8:02 PM IST

ساٸبر جراٸم پیشوں نے دوا کے نام ڈاکٹر کے ساتھ بدعنوانی کی ہے۔

بدعنوانی کا معاملہ سامنے آنے پر ڈاکٹر بے حد پپریشان ہو گۓ۔

جانکاری کے مطابق چین پور پراٸمری ہیلتھ سینٹر کے ڈاکٹر ابھیشیک چندر پٹیل کڈنی کے مرض میں کافی دن سے مبتلا ہیں۔

لاک ڈاٶن کے دوران انہوں نے کوریٸر سے دوا کا آرڈر دیا تھا۔

دوا بزریعہ کوریٸر مہیا نہیں ہونے پر انہوں نے دوا سپلاٸی کرنے والی آن لاٸن کمپنی کو جب فون کیا تو کمپنی نے کال بیک کرنے کی بات کہی۔

تھوڑی دیر کے بعد جب فون آیا تو پہلے اکاٶنٹ کا ڈیٹیل مانگا گیا ۔اور فوراً ہی اکاٶنٹ سے تیس ہزار روپیہ کٹ گیا۔

اس ساٸبر بدعنوانی کے بعد ڈاکٹر بھبھوا تھانہ پہنچ کر ایف آٸ آر درج کرائی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.