ETV Bharat / state

Mysterious Death of Youth بودھ گیا میں نوجوان کی مشتبہ حالت میں لاش برآمد - بودھ گیا میں ایک نوجوان

گیا میں ایک مقروض نوجوان نے خودکشی کرلی ہے حالانکہ رشتے داروں نے ایک دوسرے پرقتل کا الزام لگایا ہے ۔پولیس پورے معاملے کی تحقیقات میں مصروف ہے۔ پولیس کی رشتہ داروں سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

بودھ گیا میں نوجوان کی مشتبہ حالت میں لاش برآمد

author img

By

Published : Aug 4, 2023, 7:30 PM IST

گیا: ریاست بہار کے ضلع گیا میں واقع بودھ گیا میں ایک نوجوان کی مشتبہ حالت میں لاش ملی ہے۔ نوجوان نے خودکشی کی ہے یا پھر اسکا قتل کرکے پھانسی لگادی گئی۔ اس پہلو پر پولیس تحقیقات میں مصروف ہے۔ نوجوان کی پہچان محمد صلاح الدین کے بیٹا محمد وسیم کے طور پر ہوئی ہے۔

وسیم کی شادی گزشتہ برس ہوئی تھی ۔حالانکہ محمد وسیم کی موت پر وسیم کے گھر والے اور سسرال والے دونوں آپس میں الجھ گئے ہیں ۔دونوں کی طرف سے ایک دوسرے پر وسیم کے قتل کا الزام لگایا جارہاہے ۔حالانکہ پولیس کا کہنا ہے 23 سال کا وسیم مقروض تھا۔عین ممکن ہوکہ اسنے خودکشی کی ہو لیکن پھر بھی پولیس سبھی پہلوؤں پر جانچ کررہی ہے ۔

مزید انکشاف پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے پر ہوگا ۔بودھ گیا تھانہ انچارج روپیش نے بتایاکہ وسیم کے والد صلاح الدین اور وسیم کی اہلیہ گلفشاں کی طرف سے سے شکایت ملی ہے ۔کاتون کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد سے سسرال والے اس کے شوہر پر جہیز کے لیے دباو بنارہے تھے ۔تاہم اسکا شوہر جہیز مخالف تھا ۔اس لیے وہ جہیز نہیں مانگتا تھا تو اسکے والد اور بہنوئی زیادتی کرتے تھے ۔اسی وجہ سے وہ ذہنی دباؤ میں تھا جبکہ والد صلاح الدین نے وسیم کی بیوی اور اس کے سسرال والوں پر قتل کرنے کا الزام لگایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Incident of Mob Violence in Gaya ہجومی تشدد معاملہ، پولیس کاروائی پر اٹھنے لگے سوال

وسیم کے گھروالوں کا کہنا ہے کی لاش کمرےمیں پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی تھی اور اسکے بعد گھر والوں نے اتار کر ہسپتال لیکر گئے تھے جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا ۔وہیں پوسٹ مارٹم کراکر لاش لواحقین کو سپرد کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.