ETV Bharat / state

سی پی ایم کا احتجاج

بہار کے ضلع مدھے پورہ میں گزشتہ روز یوم انقلاب کے موقع پر سی پی ایم رہنما گنیش مانو نے اپنے کارکنان کے ساتھ صدر بلاک میں یک روزہ احتجاج کیا۔

author img

By

Published : Aug 10, 2019, 11:20 AM IST

سی پی ایم کا احتجاج

مدھے پورہ میں گزشتہ روز یوم انقلاب کے موقع پر سی پی ایم کی ریاستی کمیٹی کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔

سی پی ایم کا احتجاج

اس موقع پر گنیش مانو نے کہا کہ آج ریاستی و مرکزی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہوچکی ہے، مہنگائی، بدعنوانی، جنسی زیادتی کے معاملات میں عروج پر ہیں، حکومت فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے میں مصروف ہے اور بے روزگاروں کی فوج جمع ہو رہی ہے۔

انھوں نے اس موقع پر ریاست کو متعدد سہولیات کو فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔

ایس ایف آئی کے رہنما راجدیپ کمار نے کہا کہ جب تک طلباء کو مکمل تعلیم اور روزگار نہیں ملتا تب تک ہماری تحریک جاری رہے گی۔

مدھے پورہ میں گزشتہ روز یوم انقلاب کے موقع پر سی پی ایم کی ریاستی کمیٹی کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔

سی پی ایم کا احتجاج

اس موقع پر گنیش مانو نے کہا کہ آج ریاستی و مرکزی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہوچکی ہے، مہنگائی، بدعنوانی، جنسی زیادتی کے معاملات میں عروج پر ہیں، حکومت فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے میں مصروف ہے اور بے روزگاروں کی فوج جمع ہو رہی ہے۔

انھوں نے اس موقع پر ریاست کو متعدد سہولیات کو فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔

ایس ایف آئی کے رہنما راجدیپ کمار نے کہا کہ جب تک طلباء کو مکمل تعلیم اور روزگار نہیں ملتا تب تک ہماری تحریک جاری رہے گی۔

Intro: مدھے پورہ - مختلف مانگوں کو لیکر کو سی پی ایم اور بہار راجیہ کسان سبھا ایک روزہ دھرنا و مظاہرہ Body:مدھے پورہ ۔ یوم انقلاب کے موقع پر ، جمعہ کو سی پی ایم اور بہار راجیہ کسان سبھا کے ذریعہ صدر بلاک میں ایک روزہ دھرنا کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر موجود لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے سی پی ایم کی ریاستی کمیٹی کے ممبر گنیش مانو نے کہا کہ آج بہار حکومت اور مرکزی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہوچکی ہے ، مہنگائی، بدعنوانی، عصمت دری عروج پر ہے، حکومت فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے میں مصروف ہے، بے روزگاروں کی فوج جمع ہو رہی ہے، مدھے پورہ ریلوے اسٹیشن پر پلیٹ فارم کے نیچے ہونے کی وجہ حادثات ہر روز بورڈنگ اور لینڈنگ پر ہوتے ہی، حکومت ریلوے کو پرائیویٹ کر رہی ہے، ضلع جہنم بنا ہوا ہے، کسان کو اعلان شدہ چھ ہزار روپے نہیں ملتے ہیں،زمین کا داخل خارج راشید کٹوانے میں عرصہ لگتا ہے، رسوئیوں کے ساتھ ظلم کیا جارہا ہے۔ اگر حکومت وقت پر ہمارے مطالبات پر توجہ نہیں دیتی ہے تو سی پی آئی ایم مرحلہ وار تحریک چلائے گی۔
انہوں نے اپنے مطالبات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی ، بدعنوانی ، عصمت دری ، ناخواندگی ، بیروزگاری سمیت جہیز پر پابندی عائد ، سال میں ہر کسان کو چھ ہزار روپے کا اعلان، 60 سال کے بعد 10 ہزار روپے ماہانہ پنشن ، کھاد ، بیج ، کیڑے مارنے کی دوا، دھان اور گندم کی قیمت پانچ ہزار روپے، مدھے پورہ میں کولڈ اسٹوریج کا قیام ، ہر کسان کو اندرا رہائش اور بیت الخلا مہیا کی جائیں۔ داخل خارج ایک ہفتے کے اندر کردیا جانا چاہئے، مدھے پورہ ریلوے پلیٹ فارم کو اونچا کیا جائے ، ڈھالا ، سہار سہ تک آنے والی تمام ٹرینوں کو مدھے پورہ تک کیا جائے، بے روزگار کو بے روزگاری بھتہ دیا جائے، بغیر سود کاروبار کرنے کے لئے قرض دیا جائے، باورچیوں کو 12 ماہ 18 ہزار روپے ، ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن ، سرکاری ملازمین کا درجہ دیا جائے، مزدوروں کے لئے مرکزی قانون ، طلباء کا بروقت امتحان اور بروقت نتیجہ ، باقاعدگی سے 180 دن کا کلاس ، مفت تعلیم اور پہلے سے پوسٹ گریجویٹ تک اسکالرشپ۔ خواتین کو تمام ملازمتوں اور اسمبلی ، لوک سبھا میں 50 فیصد ریزرویشن دیا جائے، چاندنی چوک سے ضلع کی ناقص سڑکوں اور سنہشور بھایا شنکر پور روڈ کی تعمیر نو کی جائے۔
دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے نوتن بھارتی نے کہا کہ آزادی کے 72 سال بعد بھی عورت کے ساتھ ناانصافی کی جارہی ہے۔ 33 فیصد ریزرویشن نہیں ملا۔ اسی ایس ایف آئی کے ضلعی کنوینر ومل ودروہی نے کہا کہ طالب علم دنیا کی حساس ترین مخلوق ہے۔ حکومت ان کے ساتھ نا انصافی کر رہی ہے۔ کسی کو تعلیم حاصل کرنے کے بعد نوکری نہیں ملتی۔ تین سالہ کورس پانچ سال میں مکمل ہوتا ہے۔ اس دھرنے کے ذریعہ ، ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ طالب علم کو پہلے سے پوسٹ گریجویشن مفت تعلیم مہیا کرائی جائے ، بصورت دیگر ہم مرحلہ وار تحریک چلائیں گے۔ ایس ایف آئی کے رہنما راجدیپ کمار نے کہا کہ جب تک طلباء کو مکمل تعلیم اور روزگار نہیں ملتا تب تک ہماری تحریک جاری رہے گی۔
اس موقع پر تعمیراتی یونین کے صدر انیلال یادو ، لکھن ساہ ، اے کے یادو ، امت کمار ، چندرکیشور یادو سمیت دیگر موجود تھے۔
Conclusion:1. strike photo
2. strike visual
3. byte- Ganesh Manav, State Committee Member of CPM
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.