ETV Bharat / state

Protest In Darbhanga دربھنگہ میں سی پی آئی ایم ایل اور انصاف منچ کے کارکنان کا احتجاج - بہار اردو نیوز

دربھنگہ سی پی آئی (ایم ایل) اور انصاف منچ کی جانب سے متعدد مطالبات کو لے کر ایس پی دفتر کے باہر احتجاج کیا گیا۔ CPIML and Insaf Manch Protest In Darbhanga

دربھنگہ میں سی پی آئی ایم ایل اور انصاف منچ کے کارکنان کا احتجاج

author img

By

Published : Dec 16, 2022, 8:18 AM IST

دربھنگہ: بہار کے ضلع دربھنگہ کے راجواڑہ کانڈ میں بے قصور بھاکپا مالے لیڈر پپو خان، اشوک پاسوان کو بری کرنے، کمتول تھانہ کے علاقے میں جگت ناتھ رام کا قتل معاملہ، شیون یادو پر قاتلانہ حملے کے ملزمین سمیت 17 افراد کی گرفتاری، عصمت دری کرنے والوں کی گرفتاری کرنے سمیت کئی دیگر مطالبات کو لیکر جمعرات کے روز سی پی آئی (ایم ایل) اور انصاف منچ کے بینر تلے احتجاج کیا گیا۔ درجنوں مظاہرین نے دربھنگہ کے سینئر ایس پی دفتر کے سامنے گھنٹوں مظاہرہ کرتے ہوئے جم کر نعرے بازی کی ۔CPIML and Insaf Manch Protest In Darbhanga

دربھنگہ میں سی پی آئی ایم ایل اور انصاف منچ کے کارکنان کا احتجاج

سی پی آئی (ایم ایل) کے ریاستی کمیٹی ممبر ابھیشیک کمار، انصاف منچ کے ریاستی نائب صدر نیاز احمد، پپو پاسوان، انصاف منچ کے ضلعی صدر اکبر رضا، دھرمیش یادو، لالن پاسوان، شیون یادو کی قیادت میں لہریسرائے پولو گراؤنڈ سے سینکڑوں افراد نے ایک ریلی نکالی جو لہریا سرائے پولیس اسٹیشن سے گزرتے ہوئے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے مین گیٹ کے پاس پہنچی اور وہاں نعرے بازی کی گئی۔ گھنٹوں جام کے بعد صدر ایس ڈی پی او آئے اور ان مظاہرین کی قیادت کر رہے لوگوں سے بات کی اور انہوں نے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سے بات کرکے تمام معاملات کو حل کرنے کا یقین دلایا۔ Protest In Darbhanga

مین گیٹ پر دھرمیش یادو کی صدارت میں منعقدہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے نیاز احمد نے کہا کہ دربھنگہ پولیس کو اپنے کام کا انداز بدلنا ہوگا اور عوام کو دوست بنانا ہوگا۔ اور شدید سردی میں ستائے اہل خانہ چار روز سے ایس ایس پی سے انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں لیکن کوئی ان کی بات نہیں سن رہا ہے۔ اس کے خلاف عوام کو متحرک کرنا ہوگا۔ اس میٹنگ سے لکشمن پاسوان، انوپم کماری، بسنت شاہ، شیون یادو، چندن شرما، علی محمد وغیرہ نے بھی خطاب کیا۔CPIML and Insaf Manch Protest In Darbhanga

یہ بھی پڑھیں : Bihar Hooch Tragedy جو شراب نوشی کرے گا وہ تو مرے گا، نتیش

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.