ETV Bharat / state

دربھنگہ: بھاکپا مالے اور سی پی آئی ایم کا احتجاج - Protest against the government

دربھنگہ کو مکمل طور پر سیلاب متاثرہ علاقے کے طور پر اعلان کرنے کے مطالبہ کو لے کر بھاکپا مالے اور سی پی آئی ایم کے کارکنان نے دربھنگہ ضلع کلکٹر دفتر کے سامنے انسانی زنجیر بناکر احتجاج کیا۔

دربھنگہ: بھاکپا مالے اور سی پی آئی ایم کا احتجاج

author img

By

Published : Aug 25, 2020, 4:22 PM IST

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کو مکمل طور پر سیلاب متاثرہ علاقے کے طور پر اعلان کرنے کے مطالبہ کو لے کر بھاکپا مالے اور سی پی آئی ایم کے کارکنان نے دربھنگہ ضلع کلکٹر دفتر کے سامنے انسانی زنجیر بناکر احتجاج کیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔

اس موقع پر انسانی زنجیر کی قیادت کر رہے بھاکپا مالے کے رہنما و انصاف منچ کے نائب صدر نیاز احمد نے کہا کہ 'بھاکپا مالے کے کارکنان دربھنگہ ضلع کو سیلاب متاثرہ علاقے کے طور پر اعلان کرنے کے مطالبے کو لے کر انسانی زنجیر بناکر احتجاج کر رہے ہیں۔

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ 'سوساسن بابو کی حکومت صرف اعلان کرتی ہے لیکن غریب عوام پریشان ہیں انہیں کسی طرح کی سرکاری مدد مہیا نہیں کراتی ۔

وہیں اس موقع پر سی پی آئی ایم کے ریاستی سکریٹری للن چودھری نے کہا کہ 'دربھنگہ ضلع کو سیلاب متاثرہ علاقے کے طور پر اعلان کرکے تمام سیلاب متاثرہ افراد کو جلد از مدد مہیا کرایا جائے۔

اس دوران للن چودھری نے ضلع انتظامیہ پر الزام لگایا کہ ضلع انتظامیہ سیلاب آنے سے پہلے تیاری نہیں کی، ندی کی باندھوں کی مرمت نہیں کرائی، اگر وقت رہتے سیلاب سے بچاؤ کے لئے ضلع انتظامیہ کام کرتی تو یہ تباہی نہیں آتی ۔

انہوں نے کہا کہ 'ضلع انتظامیہ جب تک دربھنگہ ضلع کو سیلاب متاثرہ علاقے کا اعلان نہیں کرے گی تب تک ہم لوگوں کا مظاہرہ جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.