سوشل ڈسٹنسنگ کا خیال رکھتے ہوئے کارکنان نے احتجاج کیا اور جم کر نعرے بازی کی۔
کارکنان نے مطالبہ کیا کہ مزدوروں کو بے روزگاری بھتہ، لاک ڈاؤن میں 10 ہزار روپے مہینے، اور کورونٹائن سینٹر میں مزدوروں کو بہتر سہولیات فراہم کرنا، اور کورنٹائن سینٹر میں مزدوروں کے نام پر لوٹ و بدعنوانی کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
وہیں دیگر ریاستوں سے مزدوروں کو لانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔