ETV Bharat / state

ریاستی حکومت کے خلاف مظاہرہ - KAIMUR LATEST NES

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں بھارتی کمیونسٹ پارٹی(ایم) کی جانب سے ریاستی حکومت کے خلاف مظاہرہ ہوا۔

ریاستی حکومت کے خلاف مظاہرہ
ریاستی حکومت کے خلاف مظاہرہ
author img

By

Published : Apr 19, 2020, 4:43 PM IST

ضلعی دفتر میں سماجی دوری پر عمل کرتے ہوئے یک روزہ مظا ہرہ کیا۔

ریاستی حکومت کے خلاف مظاہرہ
ریاستی حکومت کے خلاف مظاہرہ

اس بابت ضلع سکریٹری نے پریس اعلانیہ جاری کر بتایا کی مظاہرہ کا اہم مقصد مرکزی اور ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ریاست بہار سے ابھی بھی ہزاروں کی تعداد میں مزدور پھنسے ہوئے ہیں، جو گھر واپسی کی فریاد لگا رہے ہیں۔

ریاستی حکومت انہیں ان کے گھر تک پہنچانے کا خصوصی نظم کرے۔ ان مہاجر جگہوں پراُن کا برا حال ہے۔

ان لوگوں نے یہ مطالبہ کیا ہے کہ اس کے ساتھ ہی یومیہ مزدوری کو لاک ڈاٶن بھتہ فی شخص 10 ہزار روپیہ مہیا کرایا جائے۔

اس کے علاوہ جن لوگ کا راشن کارڈ نہیں ہے انہیں فوری طور پر راشن مہیا کرایا جاۓ۔

ابھی ربی کا موسم چل رہی ہے۔فصل کی کٹائی میں جو ضلع انتظامیہ کی جانب سے رخنہ لگایا ہے اسے ہٹا کر ہارویسٹر سے کٹائی کرائی جاۓ۔

سکریٹری وجۓ یادو نے مزید بتایا کی گرمی کا موسم شباب پر ہے درجہ حرارت میں دنوں دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

ایسے میں فصل میں آگ لگنے کے واقعات زیادہ ہوتے ہیں۔

کسانوں کی فصل جلد کٹنے سے کسانوں کو بڑی راحت ملے گی۔

اس موقع پر مظاہرہ کرنے والوں میں دھوج سنگھ،لوٹاون پرساد، اوما کانت پرساد، شری رام پرساد، سمیت کٸ لوگ موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.