ETV Bharat / state

سی پی آئی کی جانب سے ڈاکٹر شکیل احمد کی حمایت کا اعلان - سی پی آئی

ریاست بہار کے ضلع مدہوبنی پارلیمانی حلقہ سے کانگریس کے قدآور لیڈر و آزاد امیدوار کی حیثیت سے قسمت آزما رہے ڈاکٹر شکیل احمد کی حمایت میں اب سی پی آئی بھی میدان میں ہے۔

سی پی آئی کی جانب سے ڈاکٹر شکیل احمد کی حمایت کا اعلان
author img

By

Published : May 2, 2019, 3:24 PM IST

سی پی آئی کے ضلع سکریٹری ، بینی پٹی سے کانگریس کی ایم ایل اے بھاونا جھا و کانگریس کے سینئر لیڈر ستیش چندر مشرا نے مشترکہ طور پر پریس کانفرنس کر اپنی حمایت کا اعلان کیا۔

سی پی آئی کی جانب سے ڈاکٹر شکیل احمد کی حمایت کا اعلان

ضلع سکریٹری متھلیش کمار جھا نے کہا کہ ریاستی سطح پر پہلے ہم لوگوں کی ایک میٹنگ ہوئی جس میں ہم لوگوں نے سیکولر ووٹ کے تقسیم کو روکنے کے لئے ایک وفد کی تشکیل دی
انھوں نے مزید کہا کہ ہم لوگوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ مدہوبنی میں مسلم ووٹر کا جھکاؤ جس جانب ہوگا اسے ہی ہم لوگ حمایت کا اعلان کریں گے۔

متھلیش کمار نے کہا کہ مدہوبنی حلقہ میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ ووٹرز ہیں اور سبھی لوگ شکیل احمد کی حمایت میں ووٹ کریں گے۔

کانگریس کی ایم ایل اے بھاونا جھا نے کہا کہ ہم لوگ پہلے سے ہی جیت کے قریب تھے مگر سی پی آئی کی حمایت سے ہم اور مضبوط ہوئے ہیں، ڈاکٹر شکیل احمد اس بار تاریخ ساز کامیابی حاصل کریں گے۔

Intro:Body:

sharfe alam

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.