ETV Bharat / state

Panchayat Election In Gaya: پنچایت الیکشن کے آٹھویں مرحلے کی کاؤنٹنگ کل - ضلع پریشد کی سیٹ

پنچایت انتخابات (Panchayat Election) کے آٹھویں مرحلے کی کاؤنٹنگ کل یعنی جمعہ کے روز ہوگی۔ موجودہ پانچ مسلم مکھیا (Muslim Candidates) اور ایک ضلع پریشد کی سیٹ پر سبھی کی نگاہ ہے۔

Panchayat Election In Gaya: پنچایت الیکشن کے آٹھویں مرحلے کی کاؤنٹنگ کل، مسلم امیدواروں کی جیت کی توقع

author img

By

Published : Nov 25, 2021, 9:13 PM IST

ریاست بہار میں پنچایت الیکشن (Bihar Panchayat Election) کے آٹھ مرحلے کی ووٹنگ ہوچکی ہے۔ اب تک ضلع گیا میں نو مسلم امیدوار (Muslim Candidates) مکھیا کے عہدے پر جیت درج کر چکے ہیں جبکہ گروا اور نیم چک بتھانی سے دو مسلم امیدواروں نے ضلع پریشد کے رکن کے طور پر جیت درج کی ہے۔

Panchayat Election In Gaya: پنچایت الیکشن کے آٹھویں مرحلے کی کاؤنٹنگ کل، مسلم امیدواروں کی جیت کی توقع
Panchayat Election In Gaya: پنچایت الیکشن کے آٹھویں مرحلے کی کاؤنٹنگ کل، مسلم امیدواروں کی جیت کی توقع

اب ضلع کے مسلم رہنماؤں (Muslim Leaders) اور عام لوگوں کی نگاہ ضلع کے نکسل متاثر علاقہ ڈومریا اور امام گنج بلاک کی 26 پنچایتوں پر ہے۔ ڈومریا کے ایک حلقہ سے رضوان خان موجودہ ضلع پریشد کے رکن ہیں جبکہ یہاں اس حلقہ میں مسلمانوں کی تعداد تقریبا تیس فیصد ہے۔ مسلم اکثریت والے کئی گاؤں ہیں، جہاں پر ووٹنگ 60 فیصد سے زیادہ ہوئی ہے حالانکہ اس سیٹ پر کئی اور مسلم امیدوار نے بھی قسمت آزمایا ہے۔

جس کے بعد قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ ایک طبقہ کے ووٹوں کے بکھراؤ کے سبب جیتے ہوئے رہنما رضوان خان کی شکست بھی ہوسکتی ہے جبکہ رضوان خان کا ماننا ہے کہ پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ وہ انتخابی مہم میں تھے اور ان کے حق میں ووٹنگ زبردست طریقے سے ہوئی ہے۔ ایسی صورت میں وہ جیت درج کرسکتے ہیں۔

وہیں سب سے زیادہ امام گنج بلاک کے بیکوپور پنچایت سے مکھیا عہدے کی سیٹ وی آئی پی بنی ہوئی ہے۔ یہاں مکھیا کے عہدے پر چار امیدوار کھڑے تھے، جن میں چاروں امیدوار علاقے کے مضبوط اور زمیندار ہیں۔ ان میں ایک بدنام زمانہ وسنلائٹ سینا کے سپریمو شان علی خان کی اہلیہ بھی مکھیا کے عہدے کی امیدوار تھیں۔

شان علی کی اہلیہ نے سنہ 2010 کے پنچایت الیکشن (Bihar Panchayat Election)میں ضلع پریشد کی سیٹ پر جیت درج کیا تھا۔ بعد میں ضلع پریشد کی سیٹ ایس سی ایس ٹی کے لیے ریزرو ہونے کی وجہ سے وہ انتخاب میں حصہ نہیں لے سکیں تھیں۔ اس مرتبہ انہوں نے مکھیا کے عہدے پر قسمت آزمائی ہے جبکہ ان کے مد مقابل موجودہ مکھیا انگیز خانم مسلسل تین مرتبہ سے مکھیا ہیں اور اس مرتبہ بھی ان کی جیت کی توقع ہے۔ اسی طرح جھکٹیا پنچایت، نارائن پور پنچایت سے بھی مسلم امیدواروں کی جیت کی توقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Panchayat Election in Gaya: مسلمانوں کے لیے ہندو برادری نے امیدوار نہیں کھڑا کیا

امام گنج اور ڈومریا بلاک کی کل 26 پنچایت میں 9 پنچایت ایسی ہے جہاں مسلمانوں کی تعداد زیادہ ہے اور اس مرتبہ آپسی انتشار کا معاملہ نہیں ہوا تو جیت کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔

واضح ہوکہ کل جمعہ کے روز شہر کے گیا کالج میں آٹھویں مرحلے کی گنتی ہوگی۔ صبح آٹھ بجے سے کاؤنٹنگ شروع ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.