ETV Bharat / state

بہار میں کورونا مریض کی تعداد میں مسلسل اضافہ

author img

By

Published : Aug 25, 2020, 7:10 PM IST

ریاست بہار میں گذشتہ 24 گھنٹے کے اندر کورونا وائرس کے 1444 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

کورونا
کورونا

بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں سب سے زیادہ 262 معاملات سامنے آئے ہیں۔

محکمہ صحت نے منگل کو 24 اگست 2020کی جانچ رپورٹ کے حوالے سے بتایاکہ گذشتہ 24 گھنٹے کے اندر 1444 نئے پازیٹیو معاملے سامنے آئے ہیں۔

ان میں سب سے زیادہ 262 معاملے پٹنہ کے ہیں ۔

اطمینان کی بات ہے کہ پٹنہ کے علاوہ کسی بھی ضلع میں متاثرین کی تعداد تین ہندسوں تک نہیں پہنچی ہے۔

پٹنہ کے بعد سب سے زیادہ کشن گنج میں 85 ، مظفر پور میں 80 ، ارریہ میں 76 ، مغربی چمپارن میں 78 ، مدھوبنی میں 64 ، بھاگلپور میں 54 ، گیا میں 47 ، بیگو سرائے میں 46 ، سہرسہ اور سارن میں 44-44 ، ویشالی میں 41 ، رہتاس میں 39 ، لکھی سرائے میں 38 ، نالندہ میں 37، پورنیہ میں 34 ، اورنگ آباد اور دربھنگہ میں 27-27 ، کٹیہار میں 24 ، مشرقی چمپارن میں 23 ، سیتامڑھی میں 21 ، مظفر پور میں 20 نوادہ میں 15 ، شیوہر ، جہان آباد اور بکسر میں 14-14 ، شیخ پورا میں 12 ، سیوان میں 11 ، کھگڑیا میں 10 ، کیمور میں نو ، بانکا میں سات ، جموئی میں چھ ، مونگیر میں پانچ اور ارول میں چار نئے پازیٹیو معاملوںکی تصدیق ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:بھار: ٹرانسپورٹیشن سہولیات کو دوبارہ بحال کرنے کا حکم

اسی طرح جھارکھنڈ کے رانچی ، دیوگھر اور دھنباد ، اترپردیش کے بلیا اور کرناٹک کے ایک شخص کا سیمپل پٹنہ میں جب کہ جھارکھنڈ کے گڈا کے ایک شخص کا سیمپل بھاگلپور میں لیا گیا ہے ۔

ان سب کی رپورٹ پازیٹیوآئی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.